28/04/2026
سر کی خشکی سے نجات حاصل کرنے کے لیے دو چمچ شہد اور چار چمچ نیم گرم پانی کو مکس کے کریں اور اس کی مدد سے کچھ منٹوں تک انگلیوں کی مدد سے مالش کریں، مالش کرنے کے بعد سر کو آدھے گھنٹے بعد کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں، سر کی خشکی سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ ایک نہایت آزمودہ نسخہ ہے۔
نوٹ: خالص بیری کا شہد حاصل کرنے کے لئیے ہم سے رابطہ کیجئے۔۔
کیش ان ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔۔