06/08/2026
🌹 ہمارے پیارے کسٹمر شیخ عبد المنان صاحب، بہاولپور کا دل سے شکریہ! ❤️
انہوں نے ہمارے ڈرائی فروٹس اور مزیدار آلوبخارا چٹنی کا آرڈر دیا، پھر اپنا تجربہ ویڈیو کی صورت میں ہمارے ساتھ شیئر کیا۔
آپ کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ایسے خوبصورت الفاظ اور فیڈبیک ہمیں مزید بہتر کام کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
اگر آپ بھی خالص، معیاری ڈرائی فروٹس اور ذائقے سے بھرپور آلوبخارا چٹنی آزمانا چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ 🌿❤️