18/05/2026
:
🐐✨ عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر اپنے مہمانوں کی تواضع کریں کچھ خاص اور چٹ پٹے چسکے سے! ✨🐐
کیا آپ عید ملن پارٹی، شادی بیاہ کی تقاریب یا کسی بھی گھریلو تقریب کے لیے بہترین کیٹرنگ سروسز تلاش کر رہے ہیں؟ شیخ جی چسکہ چنے چاٹ لایا ہے آپ کے لیے خوشی کا ڈبل موقع! 🎉
اب ہماری تمام لذیذ اشیاء کیٹرنگ کی خدمات اور شادی بیاہ کی تقاریب کے لیے دستیاب ہیں، وہ بھی پورے 30% ڈسکاؤنٹ (آفر) کے ساتھ! 🤩
🥣 ہماری خصوصیات:
چنا چاٹ: چٹ پٹی چٹنیوں اور تازہ چنوں کا منفرد امتزاج۔
کریم چاٹ: رچ، کریمی اور منہ میں گھل جانے والا ذائقہ۔
فروٹ چاٹ: تازہ موسمی پھلوں اور دیسی مصالحوں کا تڑکا۔
گول گپے: خستہ اور کرارے، اسپیشل کھٹے پانی کے ساتھ۔
’The True Taste of Street Flavour‘ اب آپ کی تقاریب کی رونق بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ بزرگوں کے لیے خاص تحفہ (قبض کشا گولیاں) بالکل فری دستیاب ہیں! 🎁
📞 ابھی بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 03026016919
📍 پتہ: ریل بازار، اسکول والی گلی، فیصل آباد۔
Catering Services Faisalabad, Best Chana Chaat in Faisalabad, Eid-ul-Adha Food Deals, Wedding Catering Faisalabad, Gol Gappay Faisalabad, Party Food Planner.