Abdullah Yaseen Poultry Farm

Abdullah Yaseen Poultry Farm Abdullah yaseen environment controled poultry farms is a facility of broiler chicken production. our

Tariq Yaseen Petroleum Service Shah Nikdur Masha’Allah proper sale jari ha
14/08/2023

Tariq Yaseen Petroleum Service Shah Nikdur Masha’Allah proper sale jari ha

27/03/2023

ایک گاؤں کے عشر کا حساب🏟

ہم فرض کرتے ہیں کہ ایک موضع میں 1000 ایکڑ پر گندم لگی ہے جو ایورج 40 من فی ایکڑ ہوگی💣
کل گندم 40 ہزار من ہوگی 🌏

ہر بیسواں من عشر ہے جسکی کوئی معافی نہیں وہ شامل ہوکر باقی 19 منوں کو بھی ناپاک کرے گا۔ ہمارے گھروں میں بے برکتی و دیگر مسائل اسی وجہ سے ہیں بے موسمی بارشوں کو بھی دیکھ کر ہم نہیں اللہ کی طرف متوجہ ہوتے۔ ہم اللہ کا یہ حق ادا نہیں کرتے۔ علماء توجہ دلاتے ہیں

مگر ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں🏖

100 سے 5 من اور ہزار من سے 50 من عشر ہوا
کل 40 ہزار من کا عشر 2 ہزار من گندم بنتا ہے
3900 روپے ایک من گندم کی قیمت ہے۔ 2 ہزار من کی قیمت 7800000 لاکھ روپے بنتی ہے۔
جس سے گاؤں کا کوئی ایک بھی غریب و سفید پوش سال بھر کی گندم سے محروم نہیں رہ سکتا🚪

بد قسمتی سے اس 2 ہزار من میں سے میرے خیال میں 2 سو من بھی عشر بڑی مشکل سے نکلتا ہوگا۔
جو چند گھر نکالتے ہیں👉

آئیں پنجاب کے تمام زمیندار بھائیوں کی توجہ محبت سے اس طرف دلائیں۔أجکل رمضان المبارک کا مہینہ ہے لوٹ سیل لگی ہوئی ہے ایک کے ستر اور پھر سات سو گناہ سے بھی زیادہ 💫
ہمیں اپنے حصے کا دیپ بھی جلانا ہے💥

22/03/2023
14/09/2022

اسلام علیکم
تمام فارمر سے گزارش ہے کہ کم ازکم فارم ریٹ زندہ مرغی 250 فی کلو کرنے کا مطالبہ کریں - - جس منڈی کی بنیاد پر لاہور کا ریٹ دیا جاتا ہے اس میں جتنی گاڑیاں جاتی ہیں اتنی تو ایک فارم سے لوڈ ہوتی ہیں - - - اور سارے ملک کا نظام اُن 50 یا 100 گاڑی کیسے کرسکتی ہے- - 5 ماہ سے ہمارا مال 195 سے 215 میں فروخت ہو رہا ہے- - ہماری لاگت 240 کم ازکم بے اس لیے ریٹ کو فل فور 250 کیا جائے - - اس ظلم کے نظام کو بند کرو فارمر کو حق دو- -

عبداللہ یاسین پروٹین فارم کی طرف سے آپ کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں
13/08/2022

عبداللہ یاسین پروٹین فارم کی طرف سے آپ کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں

EID MOBBARAK ❤️
02/05/2022

EID MOBBARAK ❤️

*اسلام عليكم                                            كُلُّ عامٍ وأَنْتُمْ بِخَيْرٍ عبداللہ انوئرمنٹ کنٹرول پولٹری فار...
02/04/2022

*اسلام عليكم

كُلُّ عامٍ وأَنْتُمْ بِخَيْرٍ

عبداللہ انوئرمنٹ کنٹرول پولٹری فارم کی طرف سے آپ سب دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے رمضان کی خوشیاں مبارک ہوں، ، آمین*

چھوٹے بھائی زبیر احمد چوہدری کی شادی کی تقریب کے موقع  پر اپنے والد محترم چوہدری محمد امیر عبداللہ  کے ساتھ خوشگوار موڈ ...
17/02/2022

چھوٹے بھائی زبیر احمد چوہدری کی شادی کی تقریب کے موقع پر اپنے والد محترم چوہدری محمد امیر عبداللہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ۔
۔بمقام عبداللہ یاسین پروٹین فارم شاہ نکڈر

چھوٹے بھائی زبیر احمد چوہدری کی شادی کی تقریب کے موقع  پر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ پاکپتن پنجاب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقا...
14/02/2022

چھوٹے بھائی زبیر احمد چوہدری کی شادی کی تقریب کے موقع پر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ پاکپتن پنجاب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات ۔
۔بمقام عبداللہ یاسین پروٹین فارم شاہ نکڈر

Address

Abdullah Poultry Farm Shah Nikdur
Shah Nikdur
35550

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923087851786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Yaseen Poultry Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Yaseen Poultry Farm:

Share

Category