31/10/2024
معزز کسٹمرز
انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی پرایئویٹ لیمٹڈ شکرگڑھ برانچ درج ذیل خدمات سر انجام دے رہی ھے
غیر ملکی کرنسی کا لین دین
ویسٹرن یونین منی گرام ریا RIA کے ذریعہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی رقوم وصولی
ویسٹرن یونین اور منی گرام کے ذریعہ بیرون ممالک رقم بھجوانے کی سہولت
بیرون ممالک تعلیمی اداروں میں فیس بھجوانے کی سہولت
ستفادہ اکے لیے برانچ تشریف لائیں
نزد میزان بینک ریلوے روڈ شکر گڑھ