10/07/2026
اپنے بچوں کی زندگی اپنے ہاتھوں سے مت تباہ کریں اور آپ بھی بچوں کو ان چیزوں سے دور کیجئے گھر میں بنا سادہ ناشتہ اور فروٹ وغیرہ کھلائیں کیونکہ
یہ زہر بچوں کو مار رہا ہے امپورٹڈ چپس ، نیوٹریلا اور بچوں کے کھانے کا سامان جعلی بنا کر امپورٹڈ کہہ کر بیچتے ہیں
گڈ ورک پنجاب فوڈ اتھارٹی 👏
۔
۔
۔
۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-