puran shangla

puran shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from puran shangla, Grocers, Shangla.

خوش خبری 🏏🎾💐🎊🎉                    بانڈہ فیضہ سپرلیگ ایڈیشن(6)* عیدالفطر کے موقع پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جو...
15/03/2026

خوش خبری 🏏🎾💐🎊🎉

بانڈہ فیضہ سپرلیگ ایڈیشن(6)

* عیدالفطر کے موقع پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے
جو لوگ ٹورنامنٹ مں حصہ لینا چاہتے ہے تو براۓ مھربانی عید سے پہلے پہلے رابطہ کریں
۔۔۔ ٹورنامنٹ میں مندرجہ زیل قوانین کے تحت کھیلا جاۓ گا
» 1۔ ٹورنامنٹ لیگ سیسٹم کے تحت کھیلا جاۓ گا
» 2۔ ھر ٹیم 8 سکوارڈ پر مشتمل ہوگا
» 3 ھر ٹیم کے ساتھ اپنا بیٹ بال لازمی ہوگا
ٹورنامنٹ فیس 1500ہوگا
تمام میچیز نیوٹرل ایمپاٸیر سپرواٸز کرے گا
اور ایمپاٸر کا فیصلہ ختمی ہوگا
» 4 ٹاٸم پر ٹیم کا گراونڈ میں پہنچنا لازمی ہوگا

» 5 ٹورنامنٹ عید کے پہلے دن سے شروع ہوگا ۔

ارگاناٸزر کمیٹی,
* Zahoor ilahi

* Fazal Manan

*. Fazal subhan

Phone number

Zahoor 03429532814

Manan 03469446592

Subhan 03496494142

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when puran shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category