Naveed vlogs

Naveed vlogs I am daily vloger of Azad Kashmir i proud of Azad Kashmir

13/04/2026

funny video 🫣🤣🤣🤣

12/04/2026

Part 2 funny vlog 😂

ایرننگ اور ورک کے لحاظ سے ٹک ٹاک بہتر ہے یا فیسبک ؟سب سے پہلے ٹک ٹاک کی بات کرتے ہیں✅ٹک ٹاک کا مونٹایزیشن کرائٹیریا جلد ...
12/04/2026

ایرننگ اور ورک کے لحاظ سے ٹک ٹاک بہتر ہے یا فیسبک ؟

سب سے پہلے ٹک ٹاک کی بات کرتے ہیں✅

ٹک ٹاک کا مونٹایزیشن کرائٹیریا جلد کمپلیٹ ہوجاتا ہے
یہاں تک کہ اس کو پیڈ پروموشن کی ضرورت نہیں ہوتی ، ویوز بھی خود بخود آتے اور فالورز بھی بشرطیکہ آپ کو ورک کرنا آتا ہو۔
ایک ہفتے میں بھی اکاؤنٹ مونٹایزڈ ہوجاتا ہے
اکاؤنٹ مونٹایزڈ کرنے کے بعد آپ نیش بھی چینج کرسکتے ہیں اور پھر اکاؤنٹ اچھی خاصی ایرننگ بھی دیتا ہے۔

ٹک ٹاک پر ویڈیو ڈس کوالیفائیڈ کا ایشیو آتا ہے جس سے بہت سے لوگوں کی محنت ضائع ہوجاتی ہے
اس سے بچنے کے طریقے بھی ہوتے ہیں بس آپ کو وہ طریقے علم میں ہونے چاہیے اس کیلئے میں الگ سے پوسٹ کروں گا ان شاءاللہ۔

ٹک ٹاک پر ایڈیشنل ریوارڈ بھی ملتا ہے یہ ان ویڈیو پر انعام ہوتا ہے جو ہائی کوالٹی ہوں اور ان میں آپ کی ایفرٹ لگی ہوں اور لوگوں نے اس ویڈیو کو 30٪ تک فل واچ کیا ہو تو ایسی ویڈیو پر آپ کو اچھا خاصا ایڈیشنل ریوارڈ ملتا ہے۔

اکاؤنٹ مینج کرنا بھی مشکل نہیں ہوتا ایک آئی پی پر آپ 6 اکاؤنٹ ہینڈل کرسکتے ہیں۔

ٹک ٹاک پر پے آؤٹ کا ایشیو بہت کم آتا ہے بس ایک بات کا دھیان رکھنا ہے کہ پے پال اچھا ہونا چاہیے اور تھوڑا اولڈ بھی ہونا چاہیے۔
پھر ایشیو نہیں بنتا۔

اب بات کرتے ہیں فیسبک کی ✅

فیسبک پیج کے فالورز پورا کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ، بہت انتظار کرنا پڑتا ہے ،رینگ رینگ کر فالورز بڑھتے ہیں اور اوپر سے ایک پیج سے گزارہ بھی نہیں چلتا ، 8 سے دس پیج بناؤ ان کو ہینڈل کرو۔
اتنی مشکل سے کرائٹیریا کمپلیٹ کرو پھر اللہ کے آسرے پر بیٹھ جاؤ کہ کب کانٹینٹ مونٹایزیشن کا ٹول ملتا ہے۔
کچھ پیج پر کانٹینٹ مونٹایزیشن کا ٹول مل جاتا ہے اور کچھ پر سرے سے ملتا ہی نہیں۔
یہ بڑی کھپ بنتی۔
پھر سب سے بڑا مسلئہ پے آؤٹ کا بنتا ہے جو اچھے خاصے بندوں کو زلیل کردیتا۔
پھر کبھی کبھی فیسبک کا دماغ خراب ہو جائے تو ساری پیمنٹ ہی کھا جاتا ہے۔

فیسبک اللہ کے آسرے پر چلتی ہے اس کا مستقل حل کسی کے پاس نہیں ہے۔
فیسبک چلنے پر آئے تو وارے نیارے کرادیتی ، اگر اکڑ میں آجائے تو لوگوں کو رولا کر رکھ دیتی ہے۔
خیر پھر بھی ورک کرنا چاہیے ہم خود بھی کرتے ہیں۔

جبکہ ٹک ٹاک کا یہ سین نہیں ہے ۔
اگر رول فالو کیے جائیں تو ایشیو کم ہی آتے ۔

بہرحال مجھے ٹک ٹاک کا پلیٹ فارم زیادہ اچھا لگتا ہے۔

باقی آپ میری کسی بات سے متفق نہ ہوں یا اپنی رائے

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا اس کے خیالوں کی دنیا ہوتی ہے۔کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے، چاہے وہ ...
06/04/2026

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا اس کے خیالوں کی دنیا ہوتی ہے۔
کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے،
چاہے وہ صرف چند لمحوں کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔✨♥️♥️

05/04/2026

funny 🤣🫣Vlog

دانش سکول شاردا کا کام  شروع ہو چکا ہے اللّٰہ پاک کامیاب کرے  شکریہ وزیر اعظم پاکستان۔ شکریہ شاہ غلام قادر صاحب
03/04/2026

دانش سکول شاردا کا کام شروع ہو چکا ہے اللّٰہ پاک کامیاب کرے
شکریہ وزیر اعظم پاکستان۔ شکریہ شاہ غلام قادر صاحب

فقط خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی۔۔۔❤️Me and my friend, 👉🫣😍😍
03/04/2026

فقط خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی۔۔۔❤️
Me and my friend, 👉🫣😍😍

27/03/2026

بے خوف لڑو زندگی کے ہر میدان میں 🦅
وقت سے پہلے موت کبھی نہیں آ نے والی💯

Sharda❤️‍🩹
24/03/2026

Sharda❤️‍🩹

🥹🫴💔Allah slamat rkhy hamesha ❤️‍🩹
23/03/2026

🥹🫴💔
Allah slamat rkhy hamesha ❤️‍🩹

*موت آئے گی تو مرجائیں گے**مُرشد_________* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
19/03/2026

*موت آئے گی تو مرجائیں گے*
*مُرشد_________*

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

*اوپر کہا ناں.......*

*جب آئے گی تو مر جائیں گے*

*نیچے کیا لاش دیکھنے آئے ھو

Hayee..🤭🙄

سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے زیادہ دلکش  ہوتی ہے ۔🫠
18/03/2026

سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے زیادہ دلکش ہوتی ہے ۔🫠

Address

Sharda Neelum Velly
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923556647815

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed vlogs:

Share