14/03/2026
الحمدللہ!
یومِ القدس کے موقع پر شگر سنٹر میں نمازِ جمعہ کے بعد پُرامن احتجاج منعقد کیا گیا۔ یہ احتجاج
(آیی اس او )کی نگرانی میں انجام پایا جس میں جوانان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء نے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے قبلۂ اول کی آزادی کے حق میں بھرپور آواز بلند کی۔