21/07/2026
Price 1999
🍫 کچھ نیا، کچھ خاص... Sherazi Kitchen کی طرف سے! ✨
اب صرف اچار اور چٹنیاں ہی نہیں، بلکہ پریمیم گفٹ باکسز اور اسپیشل آرٹیزن چاکلیٹس بھی جلد آپ کے لیے۔ ❤️
خوبصورت پیکجنگ، بہترین ذائقہ اور تحفے کے لیے ایک منفرد انتخاب۔
آپ ایسی چاکلیٹ گفٹ باکسز پسند کریں گے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇