Sh Ismail cattle farm

Sh Ismail cattle farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sh Ismail cattle farm, Dairy Farm, Shorkot.

30/01/2023

5/12 bul برہمن

29/01/2023

عمر ۔1 سال 2 ماہ 14 دن
Tag.21/21.
Male.
Sire.Qs.209
Dam.59/15
Milk record .26.640

25/01/2023

ماشاءاللّٰه

21/12/2022

I've received 700 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

دسمبر 🤗
08/12/2022

دسمبر 🤗

ماشاءالله میاں یحییٰ شاکر صاحب کا شوق اور محنت ❤گاۓ 26/09 ریڈ گولڈ کلب کی ممبر ❤
06/12/2022

ماشاءالله میاں یحییٰ شاکر صاحب کا شوق اور محنت ❤
گاۓ 26/09 ریڈ گولڈ کلب کی ممبر ❤

04/12/2022

🌸🌸🌸 ّٰہِ_الرّحمٰن_الرَّحیم #🌸🌸🌸
#السلامُ_علیکُم......!!!
:

#موضوع: ::

جانوروں‌کو خریدتے وقت مندرجہ امور کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔
1: جانور مقامی بھروسے والے بریڈر سے خریدیں ۔
2: جانور خریدنےسے پہلے جانور کی نسل کی تسلی کرلیں۔
3: جانور کو چلا کر دیکھیں اگر جانور کی ٹانگوں میں‌کوئی مسئلہ ہوتو سامنے آسکے۔
4: جانور کی جسمانی حالت متوازن ہو، نہ جانور ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو اور نہ بہت زیادہ موٹا ہو
5:اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ جانور ٹھیک کھاتا پیتا اور جگالی کرتا ہو
6: جانوروں‌کے دانتوں‌کا بھی معائنہ کرنا بہت ضروری ہے۔ منڈی جانے سے پہلے جانوروں کے دانتوں کے بارے میں معلومات ضرور حاصل کرلیں یا کسی علم والے کو ساتھ لے کر جائیں
7:جانورکے مالک سے اس کو دی جانے والی خوراک ، حفاظتی ٹیکہ جات کا استعمال اور علاقے کی عام بیماریوں کے بارے میں معلومات حاصل کرلیں۔
8: جانور کے آبائی علاقے کی آب و ہوا کے مطابقت کرکے اپنے علاقے کے لیے جانور خریدیں
9: جانور کے مالک کے اصل ہونے کی تصدیق کر لیں اور خریداری کے سلسلہ میں لکھت پڑھت ضرور کر لیں


10: جانور خریدنے سے پہلے منڈی کا سرسری جائزہ ضرور لیں ،
11: مندی میں صبح جلد از جلد پہنچیں ، اور جانور خریدنے میں جلد بازی مت کریں
12: جانوروں کی آنکھوں کا معائنہ ضرور کریں۔

13 : جانور خریدتے وقت مقامی نسل کو ترجیح دینا چاہئے، کیونکہ مقامی آب و ہوا کے لیے یہ نہایت موزوں اور بہتر نتائج دیتے ہیں، دوسری جگہ سے لائے گئے جانور ہوسکتا ہےمقامی آب و ہوا میں بہتر بڑھوتری کی شرح نہ دے سکیں۔
15 ایسے جانور جن میں‌دانت کم ہوں‌ یا نچلا جبڑا اور اوپر والا جبڑا درست طور پر بند نہ ہوتے ہوں‌ ایسے جانوروں‌کو منتخب نہیں کرنا چاہئیے ۔ کیونکہ ایسے جانور خوراک درست طور پر کھا نہیں سکتے اور نہ ہی چبا سکتے ہیں



(نسل کشی میں استعمال ہونے والے بکرے کا انتخاب ):::
بکرے کی خریداری کے لیے جو ملاپ کے لیے استعمال ہونا ہو...
میل بریڈر لینا ہو تو بھی بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے. کیونکہ پیداوار کا دارومدار اس بریڈر پر ہوتا ہے.
اس کے خصیے چیک کریں دونوں برابر ہونے چاہیے لمبائی میں. چھوٹے بڑے ہوں تو اس کی ملاپ کی صلاحیت کم ہو گی. اور خصیوں کو ہاتھ سے دبائیں اگر جانور دباؤ تھوڑا بھی برداشت نہیں کرتا تو اسے مت خریدیں.
اس کے خاص عضاء کے اوپر جلد چیک کریں کوئی زخم نہ ہو.
اور اگر ممکن ہو تو منڈی میں کسی بکری کے ساتھ بکرے کو چیک کر لیں اس سے آپ کو بکرے کی ملاپ کرنے کی صلاحیت کا اندازہ ہو جائے گا کہ بکرا کتنی تیز خواہش رکھتا ہے.
بعد ازاں فروخت کندہ سے دریافت کریں کے اس بکرے کی پیدائش کے وقت اس کی ماں نے کتنے بچے دیے تھے..یاد رکھیں جو جانور جوڑواں پیدا ہوتے ہیں ان میں جوڑواں بچے پیدا کرنے کی زیادہ صلاحیت ہوتی ہے.

Anyone who has no feelings for animals has a dead heart.
04/12/2022

Anyone who has no feelings for animals has a dead heart.

ماشاءاللّٰه ❤
03/12/2022

ماشاءاللّٰه ❤

Address

Shorkot

Telephone

+923356559980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sh Ismail cattle farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category