Sialkot Update

Sialkot Update Welcome to the City of Iqbal.

We are dedicated to providing accurate, real-time news and essential information to keep the people of Sialkot informed, connected.

اس پیج پر آپکو سیالکوٹ کی ہر خبر۔انفرمیشن۔فراہم کی جاۓ گی

09/06/2026

سیالکوٹ کی بڑی شاہراہوں پر متعدد یوٹرنز بند کرنے کا فیصلہ، جس سے ٹریفک روانی بہتر ہوگی۔

01/05/2026

پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی سے نکل گیا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا خیرپور نامی جہاز آبنائے ہرمزپار کرگیا، پی این ایس سی کا خیرپور نامی جہاز 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر پاکستان آرہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی جہاز کویت کی پورٹ سے تیل لیکر نکلا تھا، خیرپورنامی جہاز دو سے تین روز میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ امریکہ ناکہ بندی کے بعد یہ دوسرا پاکستانی بحری جہاز ہے جوہرمز سے نکلا۔

01/05/2026

سیالکوٹ
افسوس ناک واقعہ
بھاگوال روڈ پل اورے والا چوک کے قریب افسوس ناک حادثہ نوجوان طالب علم موقع پر جاں بحق
طالب علم موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا اچانک ٹرالی کی زد میں آ گیا۔ شدید ٹکر کے باعث نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، تاہم نوجوان کی جان نہ بچائی جا سکی

01/05/2026

یوں بھی کر لیتا ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول،
مجھ کو بچپن سے ہی سکھایا گیا ہے گزارہ کرنا۔



25/04/2026

صرف ایک تمہیں اچھا لگنے کی خاطر، ہم ہر ایک
سے کہتے آ رہے ہیں کہ ہم سے برا کوئی بھی نہیں۔







#سیالکوٹ

صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے۔ ہُونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے پرتپاک استقبال ک...
25/04/2026

صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے۔ ہُونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے پرتپاک استقبال کیا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطے میں ان کا، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحا...
25/04/2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطے میں ان کا، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی جانب سے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

پاکستان کے وزیراعظم شاندار اور فیلڈمارشل فنٹاسٹک ہیں،ٹرمپ
25/04/2026

پاکستان کے وزیراعظم شاندار اور فیلڈمارشل فنٹاسٹک ہیں،ٹرمپ

25/04/2026

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot Update:

Share

Category