فقیر نگری

فقیر نگری حضرت میراں شاہ مقیماں تیرا شان زیادہ
سوہنا سحی جدھے گھر جایا علی امیر شہزادہ

✨ دربار گولڑہ شریف کا روح پرور منظر ✨دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشنے والی یہ مقدس فضا عشقِ اولیاء کی یاد دلاتی ہے۔ 🤍...
21/08/2026

✨ دربار گولڑہ شریف کا روح پرور منظر ✨

دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشنے والی یہ مقدس فضا عشقِ اولیاء کی یاد دلاتی ہے۔ 🤍🌹

ظہور پور نور سلطان اولیاء درزواہ معرفت الہٰی عرفان الٰہی حضرت سید احمد کبیر نوری سلطان المعروف دندہ شاہ بلاول حسینی ہمدا...
21/08/2026

ظہور پور نور سلطان اولیاء درزواہ معرفت الہٰی عرفان الٰہی حضرت سید احمد کبیر نوری سلطان المعروف دندہ شاہ بلاول حسینی ہمدانی رح کا ظاہری ظہورِ سن900 ہجری میں ایران کے شہر ہمدان میں شجرہ نسب آپ رح کا تعلق حسینی عابدی ہمدانی سادات سے ئیں آپ کا شجرہ مبارک 12 پشت پر حضرت سید امیر کبیر شاہ ہمدان رح سے اور 33 پشت پر حضرت امام زادہ سید حسین اصضر علیہ السلام سے حضرت امام شاہ زین العابدین علیہ السلام سے ہوتا ہوا حضرت امام حسین علیہ السلام سے مولا علی علیہ السلام اور نبی پاک تک جاتا ہے آپ رح نے رشد وہدایت کی خاطر کفر و بدمت کو گرانے کی خاطر معرفت الہٰی وعرفان الہی کی خاطر رب کا فضیان عام کرنے کی خاطر برصغیر پاک و ہند کا سفر اختیار کیا ایران کے بادشاہ سلمان صفوی کے دور میں عادل بادشاہ کی دعوت پر 1672 ہندوستان کی ریاست بیجاپور تشریف لے گئے وہاں سے سندھ آئے سیون کے مزار پر حاضری دی وہاں پر آپ رح ملاقات بلال نامی مجذوب سے ہوئی وہ آپ کے ہمراہ آیا روہڑی کے مقام پر دریا کے کنارے پر چلہ کشی کی سندھو بیلہ کا مقام کہا جاتا ہے وہاں سے براستہ جھنگ خوشاب میانوالی وادی سون تلہ گنگ میں قیام فرمایا آپ کی کرامات کافی تعداد میں موجود ہیں جن کا ذکر کتاب انور ولایتِ میں موجود ہیں آپ نے دندہ شاہ بلاول کو عرفان الٰہی کا مرکز بنایا آپ کی اولاد سے مادری اولیاء کرام گزرے ہیں حسینی ہمدانی سادات جن میں حضرت سید عبداللہ سید نوری شاہ اسحاق ہمدانی رح اور دیگر شامل ہیں رویت کے مطابق حضرت سخی سلطان باہو کے آمد کی بشارت ان کی والدہ کو آپ رح نے دی آپ سے حسینی ہمدانی سادات کثیر تعداد میں موجود ہیں ڈھڈیال کڑر کڑاہی نارنگ سیداں چکوال خوشاب میانوالی راولپنڈی چوہترہ فتح جنگ باہتر اور دیگر شیروں میں آباد ہیں

"The resting place of saints reminds hearts of faith, humility, and the eternal journey toward Allah. May Allah fill our...
21/08/2026

"The resting place of saints reminds hearts of faith, humility, and the eternal journey toward Allah. May Allah fill our lives with peace, blessings, and spiritual light." ✨

"اولیاء اللہ کے مزارات ایمان، عاجزی اور اللہ کی طرف لوٹنے کی یاد دلاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری زندگیوں کو سکون، برکت اور روحانی نور سے بھر دے۔" 🤲❤️

🌿 Beautiful View – Darbar Khari Shareef ❤️👍 🌿English:A breathtaking view of Darbar Khari Shareef, a place of peace, spir...
21/08/2026

🌿 Beautiful View – Darbar Khari Shareef ❤️👍 🌿

English:
A breathtaking view of Darbar Khari Shareef, a place of peace, spirituality, and devotion. May Allah bless everyone with love, faith, and inner peace. 🤲✨
دربار کھڑی شریف کا دلکش اور روح پرور منظر۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو محبت، ایمان اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

21/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد ربیع الاول مبارک

بابا جی عبدالرشید سرکار قادری قلندری حجروی اڈہ بیگووالہ
21/08/2026

بابا جی عبدالرشید سرکار قادری قلندری حجروی اڈہ بیگووالہ

سید بہاوالدین بغدادی المعروف سحی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر ❣️ 👍 ✨ دربارِ اولیاء کی یہ پُرنور فضا دلوں کو سکون اور...
21/08/2026

سید بہاوالدین بغدادی المعروف سحی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر ❣️ 👍
✨ دربارِ اولیاء کی یہ پُرنور فضا دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اولیائے کرام کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے اور اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🌹

#روحانیت

Address

Sambrial
Sialkot
51070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فقیر نگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share