HAMSA - Haji Mithai Since 1960

HAMSA - Haji Mithai Since 1960 Welcome to the official HAMSA page! Formerly known as Haji Mithai, we have proudly remained the oldest and most trustworthy name in the region. 🌟

01/12/2025

سکردو شہر کے پرانے بازار میں ایک ایسی دکان ہے جو 1959 میں ایک بیکری کے طور پر شروع ہوئی تھی، بعد میں یہ جنرل سٹور بنی، اور اب یہ ایسی نایاب جڑی بوٹیوں، دیسی ادویات اور نسخوں کی دکان بن گئی ہے جو پورے علاقے میں اور کہیں دستیاب نہیں ہیں۔

حاجی مٹھائی کی دکان پورے بلتستان میں مشہور ہے۔ جو چیز آپ کو پورے شہر سے نہ ملے وہ حاجی مٹھائی کے ہاں سے بروقت مل جاتی ہے۔

اس دکان کا نام ’مٹھائی‘ اس لیے رکھا گیا جب ان کے والد محترم اور تایا نے 1959 میں کھرمنگ سے ہجرت کر کے سکردو شہر میں دونوں نے مل کر پہلے مٹھائی بنانے کی دکان کھولی، مگر تایا کی وفات کے بعد یہ جنرل سٹور میں تبدیل ہو گئی، اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جڑی بوٹیوں اور دیسی ادویات اور نسخوں کی دکان بن گئی۔

اس دکان میں سلاجیت، اجوائن، شمدون، زعفران، اور ان کی متعدد نایاب قسمیں، مشک عنبر، خشخاش، چاندی ورقہ، گلہری کے دانت، مارخور کی کھال، گھوڑے کی دم، یاک کے سینگ اور اس طرح کی اشیا، پھر عاملوں کے کام کی چیزیں کالا مرغ، الو کے پر، بلی کی مونچھیں، لومڑی کی دم، انار، انجیر، سیاہ گلاب کی ڈنڈیاں، کینو کے خشک چھلکے، زہر مہرہ، اخروٹ کا تیل، خوبانی کا تیل اور حتیٰ کہ تیار شدہ تعویز بھی ملتے ہیں، جن میں دعائے جوشن کبیر، ناد علی، سورہ فاتح، سورہ الکرسی وغیرہ شامل ہیں۔

مقامی نسل کی تمام تر جڑی بوٹیاں حسب ضرورت حالت و کیفیت میں اس دکان سے مل جاتی ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے حسن مٹھائی کا کہنا تھا کہ ’ہم لوگوں کو ہر چیز مہیا کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’جس وقت ان کی مٹھائی کی دکان تھی، اس وقت سکردو پسماندہ علاقہ تھا اور یہاں پر کچھ مخصوص چیزیں نہیں ملتی تھیں تو والد مرحوم نے یہ سوچا کہ ایک چھت کے نیچے ساری چیزیں ملیں۔ جو چیز نہیں ملتی تھی وہ ڈائری میں لکھتے تھے اور راولپنڈی، لاہور اور دوسرے شہروں سے لا کر دو تین ماہ بعد یہاں لے آتے تھے۔

’اس زمانے میں سکردو میں فوکر جہاز آیا کرتے تھے، اس میں صرف چھ لوگوں کی گنجائش تھی۔ اس کے علاوہ ڈیکوٹا جہاز بھی سامان لے کر آتے تھے، اس میں ہر چیز ہارڈویئر، سٹیشنری، جنرل سٹور، میڈیکل سٹور وغیرہ کا سامان آتا تھا۔

’پھر یہ دکان پورے سکردو میں حاجی مٹھائی کے نام سے مشہور ہو گئی۔ تمام اضلاع یعنی خپلو، کھرمنگ، روندو، شگر میں مقامی جڑی سلاجیت کا کام پہلی بار والد مرحوم نے کیا۔ اس زمانے میں سلاجیت کو لوگ جانتے ہی نہیں تھے، نہ ہی انہیں معلوم تھا کہ اس کی کیا خصوصیات ہیں۔

20/11/2025

حاجی مٹھائی بلتستان — 1960 سے خالص آفتابی سلاجیت کا واحد معتبر مرکز

حاجی مٹھائی بلتستان کی پہچان نہ صرف ہماری محنت اور دیانت ہے بلکہ 1960 سے خالص آفتابی سلاجیت فراہم کرنے کی ایک قابلِ فخر روایت بھی ہے۔ دہائیوں پر مشتمل اس اعتماد نے حاجی مٹھائی کو سلاجیت کا سب سے معتبر اور بہترین مرکز بنا دیا ہے۔

خالص آفتابی سلاجیت وہ نایاب قدرتی مادہ ہے جو ہمالیہ کے پہاڑوں کی بلند چوٹیوں سے سورج کی حرارت میں پگھل کر نکلتا ہے۔ یہ سیاہ، قدرے کڑوا لیکن بے حد قیمتی مادہ ہے، جسے پہاڑوں سے اکٹھا کر کے صاف کیا جاتا ہے تاکہ اپنی اصل خالص حالت میں آپ تک پہنچایا جا سکے۔

سلاجیت صدیوں سے گلگت بلتستان میں مختلف کمزوریوں اور بیماریوں کے علاج کے طور پر استعمال ہوتا آیا ہے۔
خالص آفتابی سلاجیت کے نمایاں فوائد:

کمردرد اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید

اعصابی اور جسمانی کمزوری کا مؤثر علاج

مردانہ کمزوری اور بانجھ پن میں مددگار

ذہنی دباؤ اور تھکن کا خاتمہ

اندرونی چوٹوں کی جلد بھرائی

ہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی

اینٹی ایجنگ خصوصیات

ذیابیطس، السر اور الرجی میں فائدہ مند

خالص آفتابی سلاجیت میں 85% سے زائد قدرتی معدنیات اور طاقتور وٹامنز پائے جاتے ہیں، جو اسے ایک کامل قدرتی علاج بناتے ہیں۔ اسے پہاڑوں کا پسینہ بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جو صحت کو نئی توانائی بخشتا ہے۔

حاجی مٹھائی بلتستان — 1960 سے اعتماد، خلوص اور خالص آفتابی سلاجیت کا نام۔

🌸 زعفران ایرانی – اعلیٰ معیار اور خالصایران کا زعفران دنیا بھر میں اپنی اعلیٰ خوشبو، گہرے رنگ اور منفرد ذائقے کی وجہ سے ...
11/09/2025

🌸 زعفران ایرانی – اعلیٰ معیار اور خالص

ایران کا زعفران دنیا بھر میں اپنی اعلیٰ خوشبو، گہرے رنگ اور منفرد ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے۔ زعفران ایرانی آپ کے کھانوں اور مشروبات کو نہ صرف مزیدار بلکہ خوشبودار بھی بناتا ہے۔

✅ ۱۰۰٪ خالص اور قدرتی – بغیر کسی ملاوٹ کے
✅ گہری خوشبو اور ذائقہ – بریانی، پلاؤ، مٹھائیوں اور قہوے کے لیے بہترین
✅ سنہری رنگ – چند ریشے ہی کھانے کو دلکش اور خوشنما بنا دیتے ہیں
✅ صحت بخش – سکون، یادداشت اور مجموعی صحت کے لیے مفید

✨ بہترین انتخاب برائے: کھانے، مٹھائیاں، قہوہ، دودھ، اور تحفہ دینے کے لیے۔

پیکنگ: مکمل طور پر سیل اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق پیک کیا گیا۔
وزن: مختلف سائز میں دستیاب۔

🌟 Fresh Seabuckthorn Jam: A Tiny Jar of Big Health Benefits! 🌿🍊This superfood spread is loaded with goodness:💪 Immune Bo...
30/08/2025

🌟 Fresh Seabuckthorn Jam: A Tiny Jar of Big Health Benefits! 🌿🍊
This superfood spread is loaded with goodness:
💪 Immune Boost: Packed with Vitamin C (up to 10x more than oranges!) to fight colds.
❤️ Heart Health: Omega fatty acids support healthy cholesterol levels.
🌿 Antioxidant Power: Fights free radicals to keep you glowing.
🧬 Skin & Gut Glow: Vitamins A, E, and flavonoids promote radiant skin and digestion.
🥄 Add this tangy delight to your breakfast or snacks for a healthy kick!

✨ Hamsa Organic Oils – 100% Pure & Natural ✨Discover the goodness of nature with Hamsa Organic Oils, carefully extracted...
30/08/2025

✨ Hamsa Organic Oils – 100% Pure & Natural ✨

Discover the goodness of nature with Hamsa Organic Oils, carefully extracted to preserve their natural benefits and rich aroma. 🌿💧

🌰 Almond Oil (Bitter & Sweet) – Nourishes skin, strengthens hair, and supports overall wellness.
🥜 Walnut Oil – Rich in Omega-3, promotes heart health and glowing skin.
🍑 Apricot Oil – Gentle and light, perfect for skincare, massage, and natural nourishment.

✅ Cold-pressed
✅ Pure & Organic
✅ No Chemicals, No Preservatives

Bring nature’s touch into your daily routine with Hamsa Organic Oils – your choice for a healthy lifestyle! 🌿✨

19/02/2025

🌿 ہمسا دیسی گھی – خالص، قدرتی اور غذائیت سے بھرپور! 🥄✨

چاہے کوئی بھی موسم ہو، دیسی گھی کھانوں میں لاجواب ذائقہ اور بے شمار فوائد کا خزانہ لاتا ہے! 😍 خاص طور پر رمضان کی سحری تو دیسی گھی کے بغیر ادھوری لگتی ہے! 🌙🍛

💛 ہمسا دیسی گھی کیوں منفرد ہے؟
✅ 100% خالص اور ہمالیائی قدرتی گھی 🏔️🐄
✅ سکردو، گلگت بلتستان کے پہاڑی مکھن سے تیار 🏞️
✅ اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات سے بھرپور 💪
✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ اور نظامِ ہاضمہ کے لیے بہترین 🦠🥗
✅ دماغی نشوونما، جوڑوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے مفید 🧠🦴
✅ جدید تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے میں مددگار 🔥⚖️

🍯 ہمسا دیسی گھی – خالص، روایتی اور صحت بخش!
اب آپ کے ایک کلک پر دستیاب ہے! 🛒✨

📲 آرڈر کے لیے وزٹ کریں Hamsa.pk
یا ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں! 📞💬

Address

Skardu

Telephone

+923495375542

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAMSA - Haji Mithai Since 1960 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAMSA - Haji Mithai Since 1960:

Share