Zubair Ahmed

Zubair Ahmed دوستوں اس پیج کو فالو کریں 🙏🏻

20/06/2026

وڈیو شیئر کریں 🙏🏻
کس شعائر نے کیا خوب کہا ہے ۔۔،
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو یہ شکایات ہے کہ غلط بولتا ہوں میں۔۔،
انجینئر ضیاءالرحمان صاحب ❤️


20/06/2026

بہت بڑا چھکا ۔۔،✌🏻
سیدھی ہو جائو جمعیت علمائے اسلام کا راستہ مت روکو ۔۔،
جمیعت علماءاسلام کے بغیر کوئی حکومت بنتی نہیں بن جائے تو چلتی نہیں ، یہ حکومت بن گئی اب چل نہیں رہی۔۔،
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ۔۔،

20/06/2026

کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا.....

19/06/2026

ہم ایران اور ( ام ری کہ) کے درمیان صالصی کا کردار ادا کر رہے ہیں اچھی بات ہے کہتی میں امن کے لیے....
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ۔۔

19/06/2026

حضرت عمر بن خطاب جي گستاخن ۽ دشمنن تي لعنت بيشمار

دوستو 🙏🏻 اسلام علیکم  جیسا کہ فیسبک نے (300.000،) تین لاکھ کا ٹاسک دیا ہے جو 28 دنون میں پورا کرنا ہے جو آپ لوگوں کی مدد...
19/06/2026

دوستو 🙏🏻 اسلام علیکم جیسا کہ فیسبک نے (300.000،) تین لاکھ کا ٹاسک دیا ہے جو 28 دنون میں پورا کرنا ہے جو آپ لوگوں کی مدد سے پورا ہوسکے گا۔! 🙏🏻
آپ لوگ زیادہ سے زیادہ❤️ لائیک کمینٹ ✍شیئر کریں شکریہ۔۔!!! 🙏🏻

19/06/2026

آج پوچھ رہا ہے سفید ریش شیخ ادریس کے قاتل کہاں ہے ؟
آج تک شیخ ادریس کے قاتل کیوں نہیں گرفتار ہوۓ؟
انجینئر ضیاء الرحمن...

19/06/2026

جم غفیر دیکھے ساتھ عوام کے جزبہ کو سلام..
قائد ہمارا مولانا آیا آیا مولانا لیڈر ہمارا مولانا اب چاہیا چاہیا مولانا مولانا مولانا مولانا ❤️


19/06/2026

جمعیت علمائے اسلام کے پشت پر دو سو سال سے زیادہ کی تاریخ موجود ہے اور جب تک برسغیر کی سیاست علماء کی قیادت میں تھی برسغیر میں امن تہا ۔۔،
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ۔۔۔،

19/06/2026

ہمیں مجبور مت کرو ۔ ،
آج اگر ہم نے آواز دی پورا پاکستان اول تہ آخر اسلام آباد کی طرف چلنا شروع کرے گا ۔۔،
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ۔۔،

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category