Digital Media Team JUI Rohri

Digital Media Team JUI Rohri 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐎𝐟 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐉𝐔𝐈 𝐑𝐨𝐡𝐫𝐢

جمعیت علماء اسلام یونٹ منڈودیرو کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس جامعہ حمادیہ پیاروواھ روھڑی میں قاری نصراللہ سکھروی کی صدارت میں...
13/05/2026

جمعیت علماء اسلام یونٹ منڈودیرو کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس جامعہ حمادیہ پیاروواھ روھڑی میں قاری نصراللہ سکھروی کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ کارروائی مولوی عبدالصمد چوھان نے چلائی۔

اجلاس میں “عالمِ امن اجتماع سکھر 2027” کی تیاریوں اور یونٹ کے مختلف دیہات کا جائزہ لیا گیا۔ قاری نصراللہ سکھروی نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ امن و امان کیلئے آواز بلند کی ہے، سکھر میں امن جرگے اور کشمور سے کراچی تک امن مارچ اس کی واضح مثال ہیں۔

انہوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر مزید ظلم کیا ہے، جس سے غریب اور متوسط طبقہ سخت پریشانی کا شکار ہوگیا ہے۔
جاری کردہ حافظ علی اکبر مھر پریس ترجمان جے یوآئی یونٹ منڈودیرو



جمعیت علماء اسلام سنگرار کے ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا ہنگامی آن لائن اجلاس نائب امیر جی یو آئی سنگرار مولانا غلام عباس کی صدار...
10/05/2026

جمعیت علماء اسلام سنگرار کے ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا ہنگامی آن لائن اجلاس نائب امیر جی یو آئی سنگرار مولانا غلام عباس کی صدارت میں ہوا
اجلاس کی کارروائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم سنگرار کے کوآرڈینیٹر مولانا محمد آصف کھوسو نے چلائی اجلاس میں خاص ایجنڈے پر تفصیلی گفتگو ہوئی

فیصلہ
1 تمام ممبران اپنی ایکٹویٹی تیز کریں اور بروقت جماعت کے ہر حکم پر اور پیغام رسائی کے لیے الرٹ رہیں

2 تعلقہ کے دورے کو کیسے کامیاب بنائیں پر عزم رہیں پچھلے دورے کی طرح اس دورے کو بھی کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکنہ کوشش کریں اور طئے ہوا کہ مزید دورے کے شیڈول کے مطابق اجلاس بلائیں گے

3 جو ساتھی غیر حاضر رہے ان کے لیے تفصیلی مشاورت کے بعد لائحہ عمل تیار کی جائے گی اور حتمی فیصلہ کیا جائے گا
اور آخر میں دعاء خیر سے اجلاس اختتام پذیر ہوا

الحمد للہ جميعت علماء يوسي اروڙ جي مجلس عاملہ جو اهم اجلاس امير محترم ڊاڪٽر عبد الرشید مهر صاحب جي صدارت ۾ گوٺ دينپور مه...
10/05/2026

الحمد للہ جميعت علماء يوسي اروڙ جي مجلس عاملہ جو اهم اجلاس امير محترم ڊاڪٽر عبد الرشید مهر صاحب جي صدارت ۾ گوٺ دينپور مهر ۾ ٿي گذريو
اجلاس جي شروعات تلاوت کلام پاک سان ڪئي وئي
تلاوت جي سعادت حافظ وقار احمد ڀيو صاحب جن حاصل
ڪئي
ايجنڊا
امن عالم اجتماع جي تيارين جو جائزو ورتو ويو
مجلس عمومي جو دستوري اجلاس جو تعين ڪيو ويو جيڪو دين پور مھر ۾ منقعد کيو ويندو جنهن ۾ حضرت مولانا حافظ غلام مصطفي ٻرڙو صاحب کان ٽائيم ورتو ويندو
اجلاس جي ڪارروائي سيڪريٽري جنرل مولانا فضل الرحمان فاروقي صاحب هلائي

09/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کی مجلس عاملہ کا اھم اجلاس آج مدرسہ مصباح العلوم نیو یارڈ روھڑی میں قائم مقام امیر مولانا محمد امیر خان متقی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا

اجلاس کی کاروائی تحصیل روھڑی کے جنرل سیکرٹری قاری عبدالغفار سومرو صاحب نے چلائی

اجلاس میں اھم فیصلے کیئے گئے امن عالم اجتماع کے تیاریوں کا جائزہ
فنڈ کی وصولی
اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے عید سے پہلے تمام یونٹوں کا دورہ طئہ کیا گیا
جس میں پریس ۔ سالار نظماء مالیات ۔ ڈجیٹل میڈیا سمیت تمام شعبوں کا جائزہ لیا جائے گا اور ان تمام شعبوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشورہ کیا گیا
دورہ انشاء اللّٰہ تعالٰی 21.22 مئی کو ہوگا
منجانب ڈجیٹل میڈیا سیل تحصیل روھڑی

08/05/2026

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کے حکم پر شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولانا محمد ادریس رحمۃ اللہ کی شہادت کے المناک واقعے کے خلاف پریس کلب روھڑی کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں، علماء کرام اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خصوصی شرکت حافظ عبدالحمید مھر، سیکریٹری جنرل ضلع سکھر، مولانا محمد امیر خان متقی، قاری عبدالغفار سومرو سمیت دیگر معزز علماء اکرام نے کی۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمۃ اللہ کی شہادت ایک عظیم علمی سانحہ ہے، جس پر پوری دینی جماعتیں غمزدہ ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے اور علماء کرام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر

جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل روھڑی

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رح کے بیرحمانہ شہ-ھادت اور ان کے قا...
07/05/2026

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رح کے بیرحمانہ شہ-ھادت اور ان کے قاتلوں کی عدم گرفتاریِ کے خلاف
احتجاجی مظاہرہ
8 مئی بروز جمعہ صبح 9 بجے
مدرسہ صدیقیہ کٹپر محلہ روھڑی سے پریس کلب تک
تمام کارکنان وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں

07/05/2026

الحمدللہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کی انتھک محنت مسلسل احتجاج دھرنے کے نتیجے میں پولیس نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے
جمعیت علماء اسلام کے دونوں کارکنان پولیس نے جماعت کے حوالے کر دیئے
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری حافظ عبد الحمید مھر صاحب تحصیل روھڑی کے جنرل سیکرٹری قاری عبدالغفار سومرو صاحب تحصیل پنوعاقل کے جنرل سیکرٹری مولانا علی اکبر عباسی صاحب ٹائون پنوعاقل کے امیر مولانا سیف اللہ سمائر صاحب و دیگر آخری اعلان کر رہے ہیں

07/05/2026

الحمدللہ دونوں کارکنان پولیس نے جماعت کے حوالے کر دیئے
دھرنا ختم کر دیا گیا

07/05/2026

جمعيت جي ھڪ ھڪ ڪارڪن جي وار جي حفاظت ڪرڻ ڄاڻون ٿا
حافظ عبدالحميد مھر صاحب جو سنگرار ٿاڻي تي دھرڻي کي خطاب

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Team JUI Rohri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category