13/08/2026
جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے امیر محترم جناب قاری عبدالغفار سومرو صاحب اور جنرل سیکرٹری محترم مولانا عطاءالرحمٰن عباسی صاحب، محترم نثار احمد چانڈیو صاحب کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر تشریف لائے۔
اس موقع پر محترم نثار احمد چانڈیو صاحب کو نئی ذمہ داری ملنے پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور انہیں دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
اس موقع پر حافظ فضل الرحمٰن سھندڑو، قاری عبدالوھاب پھوڑ اور ذاکر بھائی بھی موجود تھے۔