23/08/2026
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جیل سے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر اور سہیل آفریدی کے نام اہم اور سخت ترین پیغام بھیج دیا ہے۔
سینئر صحافی اسد اللہ خان کے مطابق عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارٹی کے لیے کیا کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ لوگوں پر غصہ کرتے اور لڑتے ہیں۔
جنید اکبر کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے علی امین گنڈاپور پر احتجاج سے روکنے کا الزام تھا، اب وہ بھی نہیں ہیں تو اب کیوں گھر بیٹھے ہیں؟ جبکہ سہیل آفریدی کے حوالے سے بھی سخت برہمی کا اظہار کیا۔
عمران خان کا تمام رہنماؤں کو واضح پیغام: "اگر کام نہیں کر سکتے تو عہدے چھوڑیں اور گھر جائیں!...