11/06/2026
https://chat.whatsapp.com/EWW7w7iJ6xvJVE0cDns3xK
"گائے، بھینس اور دیگر مویشیوں کی خرید و فروخت میں دلچسپی رکھنے والے تمام احباب اس گروپ کو ضرور جوائن کریں۔" 🐄🐃
گروپ ڈسکرپشن:
السلام علیکم
یہ گروپ ضلع صوابی میں گائے، بیل، بچھڑے، بھینس اور دیگر مویشیوں کی خرید و فروخت کے لیے بنایا گیا ہے۔
گروپ کے قواعد:
صرف مویشیوں کی خرید و فروخت سے متعلق پوسٹ کریں۔
ہر اشتہار کے ساتھ قیمت، مقام اور رابطہ نمبر لازمی درج کریں۔
جانور کی حالیہ تصاویر یا ویڈیو شامل کریں۔
غیر متعلقہ پوسٹس، سیاسی یا مذہبی مباحث سے گریز کریں۔
دھوکہ دہی یا غلط معلومات دینے والے افراد کو گروپ سے نکال دیا جائے گا۔
خرید و فروخت کی ذمہ داری خریدار اور فروخت کنندہ کی اپنی ہوگی۔
ایک ہی اشتہار بار بار پوسٹ نہ کریں۔