Al Haram Sweets & Bakers

Al Haram Sweets & Bakers 🍨 Branch:01. 🍨 Branch:02.
📍Sirsinai, Kabal. 📍Akhun Kalay, Kabal.

14 اگست کا بائیکاٹ مسئلے کا حل نہیں بلکہ ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کا بائیکاٹ ہی اصل ضرورت ہے! 🇵🇰ملک میں بدامنی، دہ...
13/08/2026

14 اگست کا بائیکاٹ مسئلے کا حل نہیں بلکہ ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کا بائیکاٹ ہی اصل ضرورت ہے! 🇵🇰

ملک میں بدامنی، دہشت گردی اور مشکلات نے ہمارے دل ضرور دکھائے ہیں، لیکن پاکستان، اس کا پرچم اور ہماری آزادی ان حالات کے ذمہ دار نہیں۔

ہم 14 اگست کو صرف ایک جشن کے طور پر نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ آزادی کی نعمت پر شکر کے طور پر مناتے ہیں۔ 🤲🇵🇰

اسی جذبۂ حب الوطنی کے تحت الحرم سویٹس اینڈ بیکرز نے یومِ آزادی کے لیے خصوصی پاکستانی پرچم تھیم برتھ ڈے کیک 🎂🇵🇰 تیار کیا ہے۔

🤲 اے اللہ! پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرما، ہمارے ملک کو دہشت گردی، بدامنی، ظلم، کرپشن اور ہر فتنے سے محفوظ فرما۔ ہمارے حکمرانوں اور عوام کو دیانت، انصاف اور صحیح فیصلوں کی توفیق عطا فرما، اور پاکستان کو ایسا ملک بنا دے جہاں ہر شہری امن و عزت کے ساتھ زندگی گزار سکے۔ آمین یا رب العالمین!

پاکستان سے محبت، امن کی خواہش اور بہتر مستقبل کی امید — یہی ہمارا پیغام ہے۔ ❤️🇵🇰

📍 برانچ 01: سرسینئی، کبل، سوات
Al-Haram Sweets & Bakers | Since 2016
03469428991 / 03489468736

انا للہ وانا الیہ راجعون،😢😢😢😢😢 ۔کبل دھماکہ میں شہید ہونے والے سویلین اور پولیس جوان اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس نصیب ف...
03/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون،😢😢😢😢😢 ۔کبل دھماکہ میں شہید ہونے والے سویلین اور پولیس جوان اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
یا آللہ ہمارے ملک خصوصاً خیبرپختونخوا میں آمن قائم کریں ان نامعلوم دہشت گردوں کو قوم کے سامنے شرمندہ کریں اللہ تعالیٰ ان کو تباہ و برباد کریں امین

27/07/2026

✨ سپیشل مکس مٹھائی اب الحرم سویٹس اینڈ بیکری پر! ✨
ذائقہ ایسا جو ہر خوشی کو یادگار بنا دے۔ 💛
اعلیٰ معیار، خالص اجزاء اور انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ ہماری سپیشل مکس مٹھائی آج ہی آزمائیں۔
📍 Branch 01: Sirsinai Swat
🗓️ Since 2016
آج ہی تشریف لائیں۔

27/07/2026

سرسینئ بینک محلے کے زیب خان، مدثرخان کی بھابی اور محمد آمین کی بیوی وفات پا چکی ھے۔اللہ پاک انکی مغفرت نصیب فرمائے آمین۔جنازہ آج دن11 بجےخونہ گی میں اداکی جائیگی۔27/7/26

اناللہ وانا الیہ راجعون۔محمد آمین نانا آف کوز مولانو چم وفات پاگئے ۔موصوف سمیع اللہ، حبیب اللہ اور سلیمان پاچا کے والد ت...
16/07/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون۔
محمد آمین نانا آف کوز مولانو چم وفات پاگئے ۔
موصوف سمیع اللہ، حبیب اللہ اور سلیمان پاچا کے والد تھے۔
اور انتہائی نیک مشفق اور خدمت خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے، اللہ تعالٰی ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔
نماز جنازہ آج 16 جولائی ، 2 بجے کوز مولانو چم جناز گاہ میں ادا کی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

د کوزو ملانو د اسداللہ او کریم اللہ دلے ترہ د پاچا گل ورور دسمیع اللہ او حبیب اللہ ، سلیمان پاچا والد صاحب محمد امین عرف نانا پہ حق رسیدلے دے نن پہ دوہ بجے بہ یی د کوزو ملانو پہ جنازگاہ کے جنازہ ادا کیگی

11/07/2026

*Special Sohan Halwa.
Al Haram Sweets & Bakers.
03469428991

07/07/2026

*Kajoor Halwa+Barfi
#𝐒𝐢𝐧𝐜𝐞𝟐𝟎𝟏𝟓

Address

34. 8152640, 72. 2790520
Swat
81526

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:30
Tuesday 07:00 - 22:30
Wednesday 07:00 - 22:30
Thursday 07:00 - 22:30
Friday 07:00 - 12:30
14:00 - 22:30
Saturday 07:00 - 22:30
Sunday 07:00 - 22:30

Telephone

+923469428991

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haram Sweets & Bakers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haram Sweets & Bakers:

Shortcuts

Share