IhsanAli

IhsanAli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IhsanAli, Grocers, Talash, Lower Dir, KPK, Talash.

02/02/2026
30/01/2026
30/01/2026
30/01/2026

سچے دل سے مانگى هوٸى دعا
کبهى رد نہیں ھوتی

یااللہ! ہماری مُشکل آسان فرما۔
آمین

30/01/2026

منشیات — خاموش تباہی

منشیات فروش صرف قانون شکن نہیں، بلکہ قوم کے دشمن ہیں۔
یہ خاموشی سے ہماری نوجوان نسل کو ذہنی، جسمانی اور اخلاقی طور پر تباہ کر رہے ہیں۔ ہر گھر، ہر گلی، ہر ادارہ اس جنگ کا محاذ ہے۔
خاموشی جرم ہے — منشیات کی اطلاع دیں، پولیس کا ساتھ دیں۔آئیے مل کر ایک محفوظ، صحت مند اور روشن معاشرہ تشکیل دیں۔
ڈاکٹر ازلان اسلم صاحب ایس ایچ او نارکوٹکس فورس ملاکنڈ ڈویژن ✍️ ✍️ ✍️ ✍️

14/01/2026

✨💖 مرینہ شادی ہال – گرینڈ اوپننگ 💖✨
خوابوں کی تقریب اب حقیقت بن رہی ہے! 🎉
چاہے شادی 💍، ولیمہ 🍰، منگنی 💎 یا کوئی بڑی تقریب 🎊 ہو،
مرینا ویڈنگ ہال ہر لمحے کو خاص اور یادگار بنا دیتا ہے۔
🌟 ہماری خصوصیات:
👑 3000 مہمانوں کی کشادہ گنجائش
🚗 وسیع اور محفوظ پارکنگ سہولت
📍 مرکزی اور آسان لوکیشن
📌 سوات، باجوڑ اور دیر کے سنگم پر واقع
بکنگ کا آغاز: 15 تاریخ سے
💌 اپنی پسندیدہ تاریخ ابھی محفوظ کریں اور اپنے دن کو یادگار بنائیں!
📞 رابطہ کریں اور اپنی بکنگ فوراً کروائیں! 📲
✨💐 مرینا ویڈنگ ہال – جہاں ہر خوشی خاص بنتی ہے! 💐✨03469192591
Address. Madina Abad Ziarat Talash Lower Dir

11/01/2026

*🫠♥️*

*_بعض لوگ بلاؤں کی طرح اِنسان کے تعاقب میں رہتے ہیں جہاں بھی ملتے ہیں اِنسان کا خُون خشک کر دیتے ہیں۔🙂💔_*

*•♪• ✍🏻💖💫*

10/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
مدینہ آباد کے بابو , کی #والدہ جبکہ عطاء اللہ خان کی بہن # احسان_علی، اور کی #خالہ اور کی #دادی اور کی ساس وفات پاچکی ہے جنکی نماز جنازہ آج 10 جنوری 2025 بروز ہفتہ بوقت شام 8 بجے مدینہ آباد کمیونٹی سکول میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

05/01/2026

*لوگ کتنے آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا۔ 💔*
*مجھے سمجھ نہیں آتی معافی کس چیز کی؟ 🤔 اپنے وعدے سے مکر جانے کی، 🤥 کسی کے دل سے سالوں کھیلنے کی، 💔 زمانے بھر کے سامنے رسوا کرنے کی، 😔 جھوٹی محبت میں اپنی عادت ڈالنے کی، 💔 کبھی ختم نہ ہونے والی تکلیف کی 😭 یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی؟؟ 🚶‍♀️*
*آخر کس چیز کی معافی؟؟ ❓*
؟✍️✍️✍️✍️✍️؟

Address

Talash, Lower Dir, KPK
Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IhsanAli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category