Ghada e Mujtaba

Call Directions Contact the business

Ghada e Mujtaba Ghulam Mujtaba

28/08/2026

مولیٰ علی مشکل کشا رضی اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں...!
وضو کرو جوان کی طرح
نماز پڑھو بوڑھے کی طرح
دعا مانگو بچے کی طرح

21/03/2026

_تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نظر قابل دید ہے🤌🏻_

_تجھے سوچنا میری چاند رات تجھے دیکھنا میری عید ہے۔۔۔🫠🫀_
*Ghulam Mujtaba*

20/03/2026
18/03/2026

`کیسے رخصت کروں تجھے اے رمضان🥹❤️‍🩹`

*اگلے سال تو تُو آ جائے گا…مگر میں؟
Ghulam Mujtaba

من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے۔۔۔یعنی موت کے علاؤہ ہر مرض کی شفاء ہوتا ہے۔۔۔! *Ghulam Mujtaba*
17/03/2026

من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے۔۔۔
یعنی موت کے علاؤہ ہر مرض کی شفاء ہوتا ہے۔۔۔!
*Ghulam Mujtaba*

15/03/2026

رمضان کی خاموش رات… جب اللہ کی محبت بندوں کو جگاتی ہے۔🫧
تہجد کے سجدوں میں مانگی گئی دعائیں دل کو نور اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہیں۔🌷

یہی وہ بابرکت لمحے ہیں جہاں عبادت بھی ہے، دعا بھی اور سحری کی برکت بھی۔☘️
اگر نصیب ہو تو تہجد ادا کریں — پھر سحری کریں اور روزے کی نیت کے ساتھ اللہ کی محبت میں نیا دن شروع کریں۔
*Ghulam Mujtaba*

15/03/2026

`دعا مانگیں:`
*اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ الْفِرْدَوْسَ الأَعْلٰی۔*🤲

`حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:`
*جب تم اللہ سے جنت مانگو تو فردوس مانگا کرو، کیونکہ وہ جنت کا سب سے اعلیٰ اور سب سے بلند درجہ ہے۔*
(حدیث: Sahih al-Bukhari)
آمین ثم آمین 🤲❤️
*Ghulam Mujtaba*

15/01/2026

*اپنے الفاظ کی ذمہ داری لیا کریں,*
*مکر مت جایا کریں,*
*درست ہوں تو ڈٹ جائیں,*
*غلط ہوں تو معذرت کر لیں !*
*GhadaeMujtaba*

لمبا دھاگا اور لمبی زبان ہمیشہ اُلجھ جاتے ہیں,اِس لیے دھاگا لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں۔ *Ghulam Mujtaba*
10/01/2026

لمبا دھاگا اور لمبی زبان ہمیشہ اُلجھ جاتے ہیں,
اِس لیے دھاگا لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں۔
*Ghulam Mujtaba*

Address

Near Dilawer Hotal
Tando Allahyar

Telephone

+923152710036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghada e Mujtaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghada e Mujtaba:

Shortcuts

Share

Category