Qari usama official

Qari usama official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari usama official, Grocers, Tando Jam.

‏ہزاروں برج خلیفہ پاکستان کے شاہین ، فتح اور ابابیل پر قربان ❤️عربوں کی تیل کی دولت عیاشیوں اور برج خلیفہ بنانے میں صرف ...
02/03/2026

‏ہزاروں برج خلیفہ پاکستان کے شاہین ، فتح اور ابابیل پر قربان ❤️
عربوں کی تیل کی دولت عیاشیوں اور برج خلیفہ بنانے میں صرف ہوئی اور پاکستان نے پیٹ پر پتھر باندھ کر سنت نبوی نبھائی اور قرآن کی اس آیت پر عمل پیرا رہا کہ
"وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ..."
ترجمہ:
"اور تم ان کے مقابلے کے لیے جہاں تک ہو سکے قوت اور بندھے ہوئے گھوڑے تیار رکھو."

10/02/2026
پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں  رات  مسجد  حرام  سے مسجد اقصی تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں ، ت...
16/01/2026

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصی تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں ، تاکہ ہم انہیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں ۔ ( ١ ) بیشک وہ ہر بات سننے والی ، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے ۔

Address

Tando Jam
70050, 70060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari usama official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category