Ghafoor Damani Offical

Ghafoor Damani Offical یہ میرا نایا پیج ہے اس پر آپ لوگوں کو گپ شپ شوغل اور مزاہیہ وڈیوز ملینگے لہزا آپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے well to my profile

آج ہماری ملاقات پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر فرحان حکیم صاحب سے ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان سرائیکی تحریک کے چیئرمین معوذ آر...
06/08/2026

آج ہماری ملاقات پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر فرحان حکیم صاحب سے ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان سرائیکی تحریک کے چیئرمین معوذ آرائیں صاحب، مشتاق بلوچ صاحب اور ڈاکٹر امیر نواز صاحب بھی ہمارے ہمراہ موجود تھے۔

ملاقات کے دوران ہم نے 23 جولائی 2026 کو منجخیل چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے میں ہماری دو دکانوں کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا اور انصاف و مالی معاونت کی درخواست کی، تاکہ ہم دوبارہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام ہماری درخواست پر سنجیدگی سے غور کریں گے اور متاثرین کو ان کا جائز حق دلانے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔

06/08/2026

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghafoor Damani Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghafoor Damani Offical:

Shortcuts

Share