Zaki Collection

Zaki Collection ہمارے پاس خالص شہد دیسی گھی زعفران اور سلاجیت ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہوتا ہے

7 ستمبر یوم الفتح کی مناسبت سے ایک زبردست آفر حاضر ہےہماری ٹاپ سیل پروڈکٹس...👇👇👇 بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد + موسم بہار شہ...
07/09/2024

7 ستمبر یوم الفتح کی مناسبت سے ایک زبردست آفر حاضر ہے

ہماری ٹاپ سیل پروڈکٹس...👇👇👇

بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد + موسم بہار شہد+ گائے کا خالص دیسی گھی

پہ پورا 15 فیصد ڈسکاؤنٹ...

بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد 3200 کے بجائے 2720 روپے

موسم بہار کا خالص شہد 1250 کے بجائے 1062 روپے

گائے کا خالص دیسی گھی 2252 روپے

یہ آفر آج رات 12 بجے تک آن ہے

احباب آرڈر کریں شکریہ

03009590617
Al-nafay honey النافع شہد

موسم بہار کا بہترین کوالٹی بہترین ذائقہ شہدقیمت 1250 روپے فی کلو آپ کو یہ شہد بلکل فری مل سکتا ہے...🤩جی جی بلکل سہی سنا ...
16/08/2024

موسم بہار کا بہترین کوالٹی بہترین ذائقہ شہد

قیمت 1250 روپے فی کلو

آپ کو یہ شہد بلکل فری مل سکتا ہے...🤩

جی جی بلکل سہی سنا بلکل فری...😘

آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ...

اس پوسٹ کے نیچے ایک اچھا سا پیارا سا کوئی سا بھی کچھ بھی کمنٹ کرنا ہے...

اور اس پوسٹ کو اپنی وال پہ شئیر کرکے اس کا سکرین شاٹ مجھے واٹس ایپ کرنا ہے

پھر تمام کمنٹ کرنے والے اور اس پوسٹ کو اپنی وال پہ شئیر کرنے والے احباب کی لائیو قرعہ اندازی ہو گی

اور جس خوش نصیب کا نام نکلے اس کو یہ شہد بلکل بھیج دیا جائے گا ان شاء اللہ

یہ خوش نصیب آپ بھی ہو سکتے ہیں

سکرین شارٹ بھیجنے کے لئے واٹس ایپ لنک کمنٹ بکس میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ...👇👇👇

زکی کلیکش کی پروڈکٹ Al-nafay honey النافع شہد پہ 14 فیصد ڈسکاؤنٹ  جاری ہے...
05/08/2024

زکی کلیکش کی پروڈکٹ Al-nafay honey النافع شہد پہ 14 فیصد ڈسکاؤنٹ جاری ہے...

31/07/2024

( جشنِ آزادی آفر )

زکی کلیکشن کی طرف سے اپنے تمام کرم فرماؤں،محبین ومعتمدین کے لئے جشن آزادی آفر...❣️❣️❣️

ہمارے پاس دستیاب تمام پروڈکٹس(لیڈیز جینٹس کپڑے ، خالص و قدرتی شہد،گائے کا دیسی گھی،تلبینہ) پہ جشن آزادی کی مناسبت سے زبردست سیل آفر...🌷🌷🌷

تمام پروڈکٹس پہ پووووووورا 14 فیصد آف...🌹🌹🌹

جی ہاں آپ نے بلکل سہی سُنا پورا چودہ فیصد ... ❤️

ہماری تمام پروڈکٹس اور ان کی اصل قیمت جاننے کے لئے ابھی ہمارا واٹس ایپ کیٹلاگ وزٹ کریں..👇👇👇

‎Follow this link to view our catalog on WhatsApp: https://wa.me/c/923009590617

آرڈر اور دیگر تفصیلات کے لئے ابھی واٹس ایپ تشریف لائیں شکریہ...👇👇👇

https://wa.me/message/VOETE3UPCDEVD1

یا صرف تصاویر دیکھنے کے لئے کمنٹ بکس تشریف لائیں

یہ آفر یکم اگست سے چودہ اگست تک ایڈوانس پیمنٹ کے ذریعے جو آرڈر کنفرم ہو صرف اس پہ لاگو ہو گی

نوٹ: 👈ایک سے زیادہ سوٹس کے آرڈر کرنے پہ یا شہد اورگھی ایک کلو سے زیادہ آرڈر کرنے پہ جشن آزادی سیل آفر کے ساتھ ساتھ ہماری طرف سے ایک سرپرائز گفٹ بھی پائیں...💗💗💗

فللہ الحمد...❣️❣️❣️پیکنگ کے مراحل...🌹🌹🌹آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہhttps://wa.me/message/VOETE3UPCDEVD1
25/07/2024

فللہ الحمد...❣️❣️❣️

پیکنگ کے مراحل...🌹🌹🌹

آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ

https://wa.me/message/VOETE3UPCDEVD1

الحمد لله... 🌹🌹🌹کسٹمر فیڈ بیک... ❣️❣️❣️آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ 03009590617
02/07/2024

الحمد لله... 🌹🌹🌹

کسٹمر فیڈ بیک... ❣️❣️❣️

آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ

03009590617

فللہ الحمد..🌹🌹🌹بیس کلو بیری ایکسپورٹ کوالٹی بیس کلو موسم بہار کا بہترین کوالٹی شہدایک ہول سیل کسٹمر کی طرف... ❣️❣️❣️مختل...
26/06/2024

فللہ الحمد..🌹🌹🌹

بیس کلو بیری ایکسپورٹ کوالٹی

بیس کلو موسم بہار کا بہترین کوالٹی شہد

ایک ہول سیل کسٹمر کی طرف... ❣️❣️❣️

مختلف پھولوں کے خالص و قدرتی شہد کی خرید و فروخت کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ

03009590617

اس وقت موسم بہار کا نیا تازہ شہد پچھلے ماہ سے مارکیٹ پہنچ چکا ہےقیمت انتہائی مناسب کوالٹی اعلی..❣️خوشبو ،ذائقہ لاجواب......
08/06/2024

اس وقت موسم بہار کا نیا تازہ شہد پچھلے ماہ سے مارکیٹ پہنچ چکا ہے

قیمت انتہائی مناسب کوالٹی اعلی..❣️

خوشبو ،ذائقہ لاجواب...💖

خود گھر میں اپنے بچوں کو بھی یہی کوالٹی صبح ناشتے میں دیتے ہیں الحمدللہ

قیمت صرف 1250 روپے بشمول پارسل خرچہ

بیری ٹاپ ایکسپورٹ کوالٹی شہد بھی دستیاب ہے

قیمت صرف 3000 روپے

آرڈر کے لئے ابھی انبکس رابطہ کریں شکریہ

ہیوی ایمبرائیڈرڈ لان کلیکشن...❣️فرنٹ فل ہیوی ایمبرائیڈرڈگلہ دامن پیچ آستین آرگنزادوپٹہ فل ہیوی ایمبرائیڈرڈ بیمبرٰہیوی ای...
28/05/2024

ہیوی ایمبرائیڈرڈ لان کلیکشن...❣️

فرنٹ فل ہیوی ایمبرائیڈرڈ
گلہ دامن پیچ
آستین آرگنزا
دوپٹہ فل ہیوی ایمبرائیڈرڈ بیمبر
ٰہیوی ایمبرائیڈرڈ ٹراؤزر

قیمت صرف 5100 روپے

آرڈر اور دیگر ڈیزائن کے لئے انبکس رابطہ کریں شکریہ

03009590617

بہترین کوالٹی ڈیجیٹل پرنٹ لان شرٹگلہ ہیوی کڑھائیفینسی بورنگ کڑھائی بیمبر دوپٹہپلین ٹراؤزرقیمت صرف 3600 روپےآرڈر کے لئے ا...
22/05/2024

بہترین کوالٹی ڈیجیٹل پرنٹ لان شرٹ

گلہ ہیوی کڑھائی

فینسی بورنگ کڑھائی بیمبر دوپٹہ
پلین ٹراؤزر

قیمت صرف 3600 روپے

آرڈر کے لئے انبکس رابطہ کریں شکریہ

03009590617

اسی کوالٹی کے دیگر ڈیزائن کے لئے کمنٹ سیکشن تشریف لائیں

Address

Tarnab Form Peshawar
Tarnab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaki Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaki Collection:

Share