21/08/2026
*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن