07/05/2025
1,2 دوسرے نمبر پر یہ دونوں بھائی قیوم کے بھائی جوکہ سردار عثمان بزدار کا چیف سیکرٹری ہے۔ اور جو 4 نمبر پر ہے وہ پائند خان کا بیٹا ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ کیا یہ لوگ لندن ،امریکہ سے تعلیم حاصل کرکے آئے ہیں جو یہ ہر بار لسٹ میں سب سے ٹاپ پر آتے ہیں ۔
جب تک آپ اٹھیں گے نہیں تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اسکے خلاف ہمیں عدالت میں جانا ہوگا۔کیونکہ یہ ہمارا حق ہے۔یہ ہمیں اسد چانڈیہ کے پاس جا کر یہ مطالبہ کرنا ہے کہ ہمیں نمبر اور پیپر دکھائے جائیں۔
کب تک یونہی خاموش رہو گے۔ امید ہے کہ تمن بزدار کے lawyer ہمارا ساتھ دیں گے ہر فورم پر