27/08/2025
ناظم ٹل حاجی پیاؤزار وزیر نے آج محکمہ لوکل گورنمنٹ ہنگو میں ویلج کونسل چھپری وزیران و نوی ڈھنڈ کے امیدواروں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ناانصافی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہاں ہے کہ ویلج کونسل چھپری وزیران و نوی ڈھنڈ کے حق پر ڈھاکہ ڈالنا کسی صورت قابل قبول نہیں آج محکمہ لوکل گورنمنٹ آفس ہنگو میں ہمارے نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جو کھلواڑ کیا وہ ناقابل فراموش اور ناقابل برداشت ہے
سابق تحصیل ناظم ٹل حاجی پیاؤزار وزیر کا محکمہ لوکل گورنمنٹ میں ویلج کونسل چھپری وزیران و نوی ڈھنڈ کے صفائی کے 4 آسامیاں میں سے دو کو کم کر کے پورے ویلج کونسل چھپری وزیران و نوی ڈھنڈ کے صرف 2 آسامیاں پر سلیکشن کی جس پر تحصیل ناظم ٹل حاجی پیاؤزار وزیر نے فوری طور پر ڈپٹی کمشنر ہنگو محترم گوہر زمان وزیر کے ساتھ رابطہ کرکے ان کو اس المناک واقعے سے آگاہ کیا اور ڈپٹی کمشنر ہنگو نے واقعے کا نوٹس لے کر فوری تحقیقات کرنے کا حکم جاری کیا
نوٹ سابق ناظم تحصیل ٹل حاجی پیاؤزار وزیر کی جانب محکمہ لوکل گورنمنٹ ہنگو میں باقی دو آسامی کے بحالی کیلئے عنقریب ڈی سی آفس ہنگو میں درخواست جمع کیا جائے گا