SHO Waheed Noor Marwat

Directions

SHO Waheed Noor Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHO Waheed Noor Marwat, Grocers, Thall.

30/08/2026
06/08/2026

سب انسپکٹر وحید نور مروت نے گزشتہ روز خزینہ بانڈہ میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری اور جوانمردی سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے غازی پولیس اہلکاروں کے گھروں پر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

*ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان (QPM, PSP) کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں تھانہ ٹل پولیس نے 700 گرام اع...
12/04/2026

*ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان (QPM, PSP) کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں تھانہ ٹل پولیس نے 700 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور پستول برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا*

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹل، وحید نور، مین ٹل روڈ تورغر موڑ پر ناکہ بندی کے دوران موجود تھے کہ اسی اثنا میں ایک موٹرسائیکل سوار کو روکا گیا۔ تلاشی کے دوران اس کے بیگ سے 700 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور ایک عدد 30 بور پستول برآمد ہوا۔ ملزم کی شناخت *لطیف اللہ ولد محمد نواز، سکنہ ضلع کرک* کے طور پر ہوئی۔

ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

*ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان نے واضح کیا ہے کہ معاشرے کو تباہ کرنے والے منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ان کے خلاف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا۔*

ایس ایچ او تھانہ ٹل وحید نور مروت ہنگو سے تبدیل ہونے والے ڈی پی او خان زیب مہمند کو تخفہ پیش کررہے ہیں
26/03/2026

ایس ایچ او تھانہ ٹل وحید نور مروت ہنگو سے تبدیل ہونے والے ڈی پی او خان زیب مہمند کو تخفہ پیش کررہے ہیں

Address

Thall

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHO Waheed Noor Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category