05/07/2026
یک چھوٹی سی مدد، دو معصوم بچوں کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔ ❤️
ساجد حسین کے معصوم بچوں کو آپ کی دعاؤں اور تعاون کی ضرورت ہے۔ آپ کا ہر عطیہ ان کے لیے تعلیم، علاج، خوراک اور ایک روشن مستقبل کی امید بن سکتا ہے۔
آئیں! مل کر ان ننھی مسکراہٹوں کو واپس لائیں اور انسانیت کا حق ادا کریں۔
🤲 آج ہی اپنا حصہ ڈالیں، کیونکہ آپ کی دی ہوئی تھوڑی سی مدد کسی کے لیے پوری دنیا بن سکتی ہے۔
Contact # 0341-7713938