WAGHA general STORE

WAGHA general STORE shoes, clothes and general items

For online apply Contact 03326068519
10/08/2026

For online apply
Contact
03326068519

10/08/2026

Reality of society.....

24/07/2026

وہوا سٹی مسلسل 3 گھنٹے تک ہونے والی شدید بارش کے باعث گلیاں زیرِ آب آ گئیں۔ کئی گھروں کو نقصان پہنچا، متعدد دیواریں گر گئیں اور بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ اس کے نتیجے میں علاقے میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

19/07/2026

Assalamualaikum
Sunnat of the day

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ سونے کا سونے سے تبادلہ سود ہے مگر جب دست بدست ہو ( تب سود نہیں ) ، گندم کا گندم سے تبادلہ سود ہے سوائے اس کے کہ دست بدست ہو ، جو کا جو سے تبادلہ سود ہے مگر جب دست بدست ہو ، کھجور کا کھجور سے تبادلہ سود ہے الا یہ کہ دست بدست ہو ۔‘‘

(سنن ابن ماجہ:2253)

19/07/2026

اہم اطلاع
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سموں کی تقسیم کا شیڈول بمقام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تونسہ شریف۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنے متعین کردہ دن میں تشریف لائیں اور غیر ضروری جلد بازی اور رش سے خود کو اور عوام کو بچائیں۔ تمام بینیفیشریز کو سم جاری کی جائے گی اور سب کی رقم محفوظ ہے۔

پیر 20.07.2026
یونین کونسل کالو والا ۔۔۔۔

منگل 21.07.2026
یونین کونسل پنجگرریں

بدھ 22.07.2026
یونین کونسل وہوا، لتڑا کوتانی

جمعرات 23.07.2026
یونین کونسل نتکانی، ببی۔۔

جمعہ 24.07.2026۔
یونین کونسل ٹبی قیصرانی، لکھانی

ہفتہ 25.07.2026
یونین کونسل جلووالی
اس کے بعد وہی پرانے شیڈول کے مطابق سم اجرا کا عمل جاری رہے گا۔
منجانب:- اسسٹنٹ ڈائریکٹر BISP تونسہ شریف

19/07/2026

کسی بھی شہری یا جو دیہی علاقہ ہے، اس میں آپ کا 5 مرلے یا دیہی علاقے میں 10 مرلے تک کا تعمیر شدہ گھر کا مالک ہونا ضروری ہے۔ اور اس کی کوئی مشکل شرائط نہیں ہیں۔ یہ بہت آسان شرائط پر ہم نے لکھا ہے۔ آپ کا شناختی کارڈ نمبر ہمیں چاہیے ہوگا اور آپ 03326068519پنجاب کے رہائشی ہوں گے

03326068519
16/07/2026

03326068519

تمام محترم ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سرکاری بجٹ کی منظوری اور نئے مالی سال کے آغاز کی وجہ سے راشن کارڈ کے فنڈز کی ری...
16/07/2026

تمام محترم ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سرکاری بجٹ کی منظوری اور نئے مالی سال کے آغاز کی وجہ سے راشن کارڈ کے فنڈز کی ریلیز میں عارضی تاخیر ہوئی ہے۔
یہ ایک تکنیکی عمل ہے، اور جیسے ہی فنڈز سرکاری سطح پر ریلیز ہوں گے، تمام اہل افراد کو رقوم کی منتقلی شروع کر دی جائے گی۔

​نوٹ فرمائیں:

​20 تاریخ تک کا انتظار کریں: سسٹم اپ گریڈیشن اور فنڈز کی منتقلی کے لیے 20 تاریخ تک کا وقت متوقع ہے۔

​رابطہ: اگر 20 تاریخ گزرنے کے بعد بھی رقم موصول نہ ہو، تو اپنی فیکٹری کی یونین یا لیبر ویلفیئر آفیسر کے ذریعے متعلقہ آفس سے رابطہ کریں۔

​برائے مہربانی تحمل کا مظاہرہ کریں، جیسے ہی رقوم کی منتقلی شروع ہوگی، آپ کو گروپ میں اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا۔

15/07/2026

Maa Shaa Allah

Address

Tounsa Sharif
Tibbi Qaisrani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAGHA general STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WAGHA general STORE:

Shortcuts

Share

Category