Abu Sufyan Nasir Rihman Official

Abu Sufyan Nasir Rihman Official اردو پشتو اسلامی بیانات کے لۓ ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں

03/03/2024
اگر ماں زندہ ہے 💖💖💖💖💖💖تو الحمدللہ لکھ دیں،⁦❤️⁩
04/01/2023

اگر ماں زندہ ہے 💖
💖💖💖💖💖تو الحمدللہ لکھ دیں،⁦❤️⁩

اسلام کے لیے نہیں اسلام آباد کے لیے ہے جنگ۔قاید جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے مردان کے لاکھوں لوگوں سے آپیل کیا تھا کہ...
24/11/2022

اسلام کے لیے نہیں اسلام آباد کے لیے ہے جنگ۔
قاید جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے مردان کے لاکھوں لوگوں سے آپیل کیا تھا کہ مولانا محمد قاسم صاحب ایک فرشتہ صفت انسان ہے مولانا صاحب کو آپ لوگوں نے کامیاب کرانا ہے جس کے بدلے میں لوگوں نے مولانا صاحب کو کئی ہزار ووٹ دئے لیکن خدا کو منظور نہ تھا اور مولانا صاحب عمران خان سے شکست کھاگئے اب جب بات صرف ایک ووٹ یا ایک دستخط کی آئی تو مولانا فضل الرحمن صاحب نے فرشتہ صفت انسان کی بجائے اپنے رشتہ دار اور پشاور کے سب سے مضبوط قبضہ مافیاں کے سرغنہ حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختون خواہ بنا دیا اس کا مطلب اور خلاصہ یہ ہے کہ لوگوں کیلئے فرشتہ صفت انسان مولانا قاسم صاحب تھا اور مولانا فضل الرحمن صاحب کیلئے فرشتہ صفت انسان اپنا سمدھی غلام علی ہے کچھ اسلام اباد اور اسلام میں فرق نظر اگیا؟ 😡

فیفا ورلڈکپ 2022 مشہور فلمی اداکار اور پروڈیوسر مورگن فری مین نے اسلام قبول کر لیا.اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
23/11/2022

فیفا ورلڈکپ 2022
مشہور فلمی اداکار اور پروڈیوسر مورگن فری مین نے اسلام قبول کر لیا.
اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤

پنج پیر
24/10/2022

پنج پیر

شرکاء اجتماع پنج پیر کے لئے چند گذارشات
24/10/2022

شرکاء اجتماع پنج پیر کے لئے چند گذارشات

مرکزی امیر اشاعت التوحید والسنتہ و صدر وحدت المدارس اسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری اجتماع پنج پیر کے  ...
17/10/2022

مرکزی امیر اشاعت التوحید والسنتہ و صدر وحدت المدارس اسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری اجتماع پنج پیر کے پنڈال کی انتظامات کا افتتاح کے موقع پر 17اکتوبر 2022
صوبائ امیر اشاعت التوحید والسنہ حضرت مولانا مفتی سراج الدین صاحب ناظم مالیات اشاعت التوحید والسنہ پاکستان مولانا مومن گل طاھری و
ناظم اعلی اشاعت التوحید والسنہ باجوڑ مولانا مفتی طارق جمیل الباجوړی صاحب بھی موجود.

  اس اجتماع میں ھر مسلمان کو شرکت کے دعوت ہے کسی فرد پر پابندی نہیں اپ کا تعلق جس تنظیم ،پارٹی سے بھی ھوں اپ شرکت کریںھم...
17/10/2022


اس اجتماع میں ھر مسلمان کو شرکت کے دعوت ہے کسی فرد پر پابندی نہیں
اپ کا تعلق جس تنظیم ،پارٹی سے بھی ھوں اپ شرکت کریں
ھم اپ کے خیر مقدم کرینگے

Address

Tordher

Telephone

+923126733604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Sufyan Nasir Rihman Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category