Naveed Qammar

Naveed Qammar لـمـحــوں نـــے خــطــا کــی

صــدیــوں نـــے ســــزا پــائـی

ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ ʙᴏʏ

ہم ایسے خاک نشیں، کیا لبھا سکیں گے اسےوہ اپنا عکس بھی میزانِ زر میں تولتا ہے۔🍁🤍
23/07/2026

ہم ایسے خاک نشیں، کیا لبھا سکیں گے اسے
وہ اپنا عکس بھی میزانِ زر میں تولتا ہے۔🍁🤍

زندہ انسان کو ہنس کر بُلانا مُردے پر برسوں رونے سے بہتر ہے 🖤
18/07/2026

زندہ انسان کو ہنس کر بُلانا مُردے پر برسوں رونے سے بہتر ہے 🖤

سلام ہے انہیں جن پر زندگی تو سخت ہوئی لیکن وہ کسی پر سخت نہیں ہوئے۔۔۔❤️
27/05/2026

سلام ہے انہیں جن پر زندگی تو سخت ہوئی لیکن وہ کسی پر سخت نہیں ہوئے۔۔۔❤️

25/04/2026

"وہ تمہیں بہت زیادہ غور سے دیکھتا ہے، وہ جو تمہیں بظاہر نظرانداز کرتا ہوا لگتا ہے۔"

25/04/2026

‏لوگوں کے پاس آپ کے بارے میں کہنے کے لیے بہت خوبصورت چیزیں ہیں؛ لیکن اُس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہو گا۰۰

23/04/2026

‏تم گم ہو جانے سے ڈرتے ہو،
حالانکہ تمہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ تم کہاں ہو۔🖤🙂

08/01/2026

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد ضرور آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوئے لوگ

08/01/2026

‏آواز کو تو کون سمجھتا کہ دُور دُور
خامشیوں کا درد شناسا نہیں ملا

مصطفٰی زیدی

08/01/2026

میں بہت سے لوگوں ،بہت سی کتابوں سے ملا
لیکن قرآن مجید سے بہتر کوئی رہنماء نہیں پایا..💕
#محمدنویدلاشاری

Address

Uch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Qammar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category