Daana Paani

Daana Paani Daana Paani is an organic foodistan that brings Dry and fresh fruit to your doorsteps. We collect al

21/01/2026

*پھولوں کا نکلنا اور پھل کا بننا*
(حصہ دوم)
آم کے پھولوں کے گچھے پر موجود آخری پھولوں میں پھل بننے کا رجحان زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک عام مشاہدہ کی بات ہے کہ اگیتی اقسام میں دوسری اقسام کی نسبت سب سے پہلے پھول نکلنے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ اسی طرح جن اقسام کے پھل کا سائز بڑا ہوتا ہے ان کے پھولوں کا سائز بھی دیگر چھوٹے پھل والی اقسام سے بڑا ہوتا ہے مثلاً دسہری، انور رٹول وغیرہ کے پھول سندھڑی، سفید چونسہ وغیرہ سے چھوٹے ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر آم کے پھولوں میں پھل بننے کا عمل مارچ کے مہینے میں اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ اور یہ عمل زیادہ سے زیادہ اپریل کے پہلے ہفتے تک مکمل ہوجاتا ہے۔ اگر دن کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے تو اس سے پھل بننے کا عمل بری طرح متاثر ہوتا ہے۔ جیسا کہ سال 2022 میں دیکھنے کو ملا۔ پنجاب میں 20 مارچ کے بعد درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھنے کی وجہ سے پھول گرمی سے جل گئے تھے۔ اگیتی اقسام میں جلدی پھل بننے کی وجہ سے ان کا پھل گرمی کو برداشت کر گیا جبکہ دیگر اقسام کا پھل بالکل ابتدائی سٹیج پر ہی ختم ہو گیا تھا۔
موسم میں وقتی تبدیلی کی وجہ سے پھول نکلنے اور پھل بننے کا مرحلہ ایک ہفتہ جلدی یا تاخیر سے شروع یا مکمل ہو سکتا ہے۔ ابتدائی طورپر 0.1 سے 0.5 فیصد تک پھول پھل میں تبدیل ہوتے ہیں یہ شرح بہترین پھل بننے کی علامت ہے۔
تمام چھوٹے پھل بڑے نہیں ہوتے۔ بہت سا پھل مختلف وجوہات کی بنا پر مثلاً پودوں کی صحت، کیڑوں اور بیماریوں کا حملہ، خوراک اور پانی کیلئے مقابلہ اور گرمی کی شدت وغیرہ سے گِر جاتے ہیں 0.01 فیصد سے 0.03 فیصد تک پھول پھل کی شکل میں پودے سے برداشت کیے جاتے ہیں اور یہ بہترین پیداوار کے لئے اچھی نسبت تصور ہوتی ہے۔
پھل گِرنے کا عمل پھل بننے کی ابتداء سے پھل کی جسامت مکمل ہونے تک جاری رہتا ہے مگر گرنے والے پھل کا بڑا حصّہ پہلے ایک ماہ میں ہی گر جاتا ہے۔ آم کے پھولوں میں بارآوری (دانہ بننے) کا عمل ہوا اور کیڑوں کی مدد سے ہوتا ہے اور یوں پھول بننے کے مرحلہ پر کیڑے مار زہروں کا سپرے پھل بننے کے عمل کو 3 سے 4 دن تک کم کر دیتا ہے۔
(یہ ساری معلومات حاصل ہونے پر ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ زیادہ سے زیادہ شاخوں سے پھول کیسے لئے جا سکتے ہیں، پانی کب لگایا جائے، کھاد کونسی دی جائےاور 30 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہونے سے پہلے زیادہ سے زیادہ پھل بننے کو کیسے ممکن بنائیں؟؟ یہ انشاء اللہ آئیندہ پوسٹ میں ڈسکس کرتے ہیں)
محمد اقبال۔1

Copied!

07/10/2025
گھر کا بنا خالص دیسی گھی دستیاب ہے جوکہ صرف آپ کو ملے گا2999 free home delivery service Whatsapp0320 0328950
14/08/2025

گھر کا بنا خالص دیسی گھی دستیاب ہے
جوکہ صرف آپ کو ملے گا
2999 free home delivery service
Whatsapp
0320 0328950

اَلْحَمْدُلِلّٰهہمارے پاس رحیم یار خان میں اسوقت دوسہری آم harvesting کی پوزیشن ماشاءاللہ ❤️❤️ہم ڈیلیور کرتے ہیں ایکسپور...
21/05/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه
ہمارے پاس رحیم یار خان میں اسوقت دوسہری آم harvesting کی پوزیشن ماشاءاللہ ❤️❤️
ہم ڈیلیور کرتے ہیں ایکسپورٹ کوالٹی آم باغات سے آپکی دہلیز تک
انشاء اللہ اب ہم بہت جلد 30 مئ سے ہوم ڈیلیوری شروع کر رہے ہیں ایڈوانس بکنگ اور مزید معلومات
کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

Join our whatsapp community for latest update 2025

https://chat.whatsapp.com/Ikd1TlRbU4Y5XdWhWaUxOz

Whatsapp

0320 0328950

ہمارے رحیم یار خان میں معیاری پیکنگ برآمد کریں۔*Our season is starting on 10 June*سندھ پہلے کی وجہ سے اور بعد میں ملتان ...
15/05/2025

ہمارے رحیم یار خان میں معیاری پیکنگ برآمد کریں۔

*Our season is starting on 10 June*

سندھ پہلے کی وجہ سے اور بعد میں ملتان آنے کی وجہ سے وہ اپنا نفع لیتا ہے اور ہم دارمیان میں رہنے کی وجہ سے خسارے میں رہتے ہیں۔

کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ برآمد کنندگان رحیم یا خان کے پاس آئیں اور ہمارا مال خرید کر باہر لے جائیں تاکہ ہم بھی منافع کما سکیں اور ہمارا مال یہاں ملتان اور سندھ کے برابر ریٹ پر فروخت ہو سکے ہم کاروباری لوگ نقصان سے بچ سکیں۔

*Need Exporters*
*Rahim Yar Khan*

تمام بھائی ہمارے پیج کو لائیک اور شعر لزمی کرکے حوصلہ بڑھایا کریں❤‍🩹

دوعاوُں میں بھی یاد رکھا کریں
شکریہ

WhatsApp
0320 0328950

*Please join our whatsapp community for the latest update 2025*

https://chat.whatsapp.com/Ikd1TlRbU4Y5XdWhWaUxOz


شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحیم کرنے والا ھے۔دوستوں اس سال بھی دانہ پانی فارم لایا بھترین کوالٹی کے  آم جس ...
10/05/2025

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحیم کرنے والا ھے۔

دوستوں اس سال بھی دانہ پانی فارم لایا بھترین کوالٹی کے آم جس میں
دوسہری
سندھڑی
لنگڑا
انور رٹول
وائٹ چونسأ

Online sale Experence 2019.. . . 5 Year

دوستوں یہ آم ھمارے فارمز پر تیار کیے گئے ہیں اور یہ 100 فیصد پیور ہیں۔ یہ اعلی کوالٹی کے میٹھے اور رسیلے آم ھیں۔

تو دوستوں ابھی آرڈر یا امپورٹ ایکسپورٹ کرنے کے لیے رابطہ کریں
WhatsApp: 0320 0328950
Call at : 03200328950

Join our whatsapp community for latest update 2025

https://chat.whatsapp.com/Ikd1TlRbU4Y5XdWhWaUxOz

Company information
Name:
Owner name: Muhammad Umar Shahid

اَلْحَمْدُلِلّٰهہمارے پاس رحیم یار خان میں اسوقت دوسہری آم کی پوزیشن ماشاءاللہ ❤️❤️Whatsapp 0320 0328950
04/05/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه
ہمارے پاس رحیم یار خان میں اسوقت دوسہری آم کی پوزیشن ماشاءاللہ ❤️❤️
Whatsapp
0320 0328950

اکثر پاکستانی دوست شکوہ کرتے ہیں اچھا فروٹ پاکستانیوں کو نہیں ملتا باہر ایکسپورٹ ہو جاتا ہے.. اب ایکسپورٹ کوالٹی سے بھی ...
02/05/2025

اکثر پاکستانی دوست شکوہ کرتے ہیں اچھا فروٹ پاکستانیوں کو نہیں ملتا باہر ایکسپورٹ ہو جاتا ہے.. اب ایکسپورٹ کوالٹی سے بھی بہتر آم ہم لائے ہیں سارے پاکستان کے لیے …15 مئ کو ہوم ڈلیوری کیساتھ

ابھی ہمیں آرڈر کریں
سندھ کے سندھڑی آم کا لطف أٹھائیں

WhatsApp
0320 0328950
Join our whatsapp community for latest update of mango season


جس کے نام پہ چھٹی ہوتی ہے وہ کام پہ جاتا ہے ہمارے ملک میں ایسا مزدور ڈے منایا جاتا ہے ۔یومِ مزدور کے موقع پر ہم اُن تمام...
01/05/2025

جس کے نام پہ چھٹی ہوتی ہے وہ کام پہ جاتا ہے ہمارے ملک میں ایسا مزدور ڈے منایا جاتا ہے ۔
یومِ مزدور کے موقع پر ہم اُن تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی شب و روز کی محنت سے ہمارے معاشرے کی بنیادیں مضبوط کرتے ہیں۔ آئیں مل کر ہر مزدور کے وقار، حقوق اور فلاح کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔



کچھ انتظار اور… پھر آم آپ کے دروازے پرابھی تو درختوں پر سبز پوشاک میں لٹکے ہیں، دھوپ سینک رہے ہیں…لیکن بس کچھ ہی دنوں می...
24/04/2025

کچھ انتظار اور… پھر آم آپ کے دروازے پر

ابھی تو درختوں پر سبز پوشاک میں لٹکے ہیں، دھوپ سینک رہے ہیں…

لیکن بس کچھ ہی دنوں میں، یہی آم پک کر، مہک کر، آپ کے ہاتھ میں ہوں گے
پندرہ مئی سے پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری — جی ہاں، آپ کے شہر، آپ کے گھر

نہ بازار کی گرمی، نہ ریٹ کی ٹینشن…

ہم لا رہے ہیں تازہ، قدرتی، مٹھاس بھرے آم،

درخت سے سیدھا آپ کے دل تک!
Whatsapp
0320 0328950

ہمارے واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کےلیے

https://chat.whatsapp.com/Ikd1TlRbU4Y5XdWhWaUxOz

, , , , , , , , , , , , ,

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daana Paani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daana Paani:

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share