Kumrat Jahaz Banda

  • Home
  • Kumrat Jahaz Banda

Kumrat Jahaz Banda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kumrat Jahaz Banda, Jahaz Banda, Thall, Province Khyber Pakhtoonkha, Pakistan, .
(2)

19/03/2026

� عید کی چھٹیاں آ رہی ہیں! اب وقت ہے خوبصورت کمراٹ ویلی کی سیر کا۔
سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوا، دریا اور قدرتی حسن آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں اور کمراٹ ویلی کی خوبصورت وادیوں میں یادگار لمحات گزاریں۔

📍 عید کی چھٹیوں کے لیے ابھی سے اپنی ٹرپ پلان کریں اور اس جنت نظیر وادی کا رخ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: __________03489756029

NatureLovers EidHolidays

کیا آپ قدرتی خوبصورتی، پرسکون ماحول اور لکڑی کے خوبصورت کمروں میں وقت گزارنا چاہتے ہیں؟تو پھر خوش آمدید کہیںurban resort...
17/07/2025

کیا آپ قدرتی خوبصورتی، پرسکون ماحول اور لکڑی کے خوبصورت کمروں میں وقت گزارنا چاہتے ہیں؟
تو پھر خوش آمدید کہیںurban resorts میں — جو واقع ہے jahaz Banda !

🥘 تازہ دیسی کھانے
🛏️ گرم و آرام دہ کمرے
🌌 قدرتی ماحول میں سکون بھری راتیں
🎯 فیملی، فرینڈز اور نیچر لوورز کے لیے بہترین جگہ

📍 اب بکنگ جاری ہے!
📞 رابطہ کریں: [03224198799]

جاز بانڈہ کمراٹ ویلی سے براہ راست آج صبح سے موسم خراب ہے اس وقت بھی بادل چھائے ہوئے ہیں، لیکن مقامی محکمہ موسمیات ( بزرگ...
26/06/2025

جاز بانڈہ کمراٹ ویلی سے براہ راست
آج صبح سے موسم خراب ہے اس وقت بھی بادل چھائے ہوئے ہیں، لیکن مقامی محکمہ موسمیات ( بزرگوں) کے مطابق بارش ہونے کا امکان کم ہے البتہ رات کو موسم سرد ہو سکتا ہے۔
سیاح دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس وقت کمراٹ ویلی جاز بانڈہ کے تمام راستے وغیرہ کھلے ہیں۔ اس لئے آپ لوگ بے فکر ہوکر آ سکتے ہیں۔
کسی بھی سیاح دوست کو اگر جاز بانڈہ آنا ہے یا اسے معلومات چاہئے یا یہاں آ کر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تو آپ ہمیں اس نمبر پر واٹس ایپ یا کال کر سکتے ہیں۔
03224198799
شکریہ

Tum chale aao pahadon ki kasam kumrar jazz Banda
30/03/2025

Tum chale aao pahadon ki kasam kumrar jazz Banda

15/08/2024

Bargahi top dashtilela 14 August

07/08/2024
23/12/2023
jahaz banda katora liak
27/05/2023

jahaz banda katora liak

27/05/2023

Address

Jahaz Banda, Thall, Province Khyber Pakhtoonkha, Pakistan

Telephone

+923489756029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Jahaz Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kumrat Jahaz Banda:

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share