چیئرمین عمران خان کی بہادر بہن علیمہ خان کو لاہور پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ شدید مذمت کرتے ہیں۔
خواتین اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف اس طرح کی انتقامی اور غیر قانونی کارروائیاں بنیادی انسانی حقوق اور جمہوریت کے منافی ہیں۔ ہم علیمہ خان کی فوری اور بلا مشروط رہائی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔
منجانب ::رئیس محمد سلیم اقبال
امیدوار ایم پی اے
پاکستان تحریک انصاف
پی پی 255
07/09/2026
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
موضع مراد پور سیال
رئیس محمد سلیم اقبال صاحب
امیدوار ایم پی اے
پاکستان تحریک انصاف پی پی 255
جام محمد حبیب مہا صاحب کے میلاد میں شرکت۔
الللہ تعالی جام صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ہماری حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
06/09/2026
یونین کونسل کچی محمد خان
عوامی منتخب ایم این اے 169 لیاقت پور راجہ محمد سلیم صاحب
رئیس محمد سلیم اقبال صاحب امیدوار ایم پی اے پی پی 255 پاکستان تحریک انصاف
تحصیل صدر لیاقت پور اکرام خان جہانگیری صاحب
سردار اسد نواز خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صاحب امیدوار حلقہ پی پی 256
سردار نیاز خان چانڈیہ امیدوار برائے چیئرمین
کوآرڈینیٹر این اے 169 لیاقت پور وسیم حیدر خان، سردار دستگیر خان عباسی صاحب سردار سراج خان چانڈیہ صاحب مہر اختر سیال صاحب کے ہمراہ
سردار فیاض خان چانڈیہ صاحب
کے پٹرول پمپ کے ایل پی روڈ پر
انکی چائے کی دعوت پر
جس میں موجودہ سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے
06/09/2026
لیاقت پور
عوامی منتخب ایم این اے 169 راجہ محمد سلیم صاحب
امیدوار حلقہ پی پی 255 رئیس محمد سلیم اقبال صاحب
تحصیل صدر اکرام جہانگیری صاحب
رئیس ماجد اقبال صاحب
کوارڈینیٹر حلقہ 169 وسیم خان صاحب
سید سجاد شاہ نقوی صاحب
ملک عنایت صاحب کے ساتھ ملاقات
جس میں سیاسی و علاقائی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے
Be the first to know and let us send you an email when Rais Muhammad Salim Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.