Mir Riaz Hussain Hijwani Official

Directions

Mir Riaz Hussain Hijwani Official Usta Mohammad Balochistan

26/09/2026
سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد  خان جمالی سے  وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اعجاز احمد ہجوانی نے ملاقات کرکے انکی مزاج ...
18/09/2026

سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی سے وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اعجاز احمد ہجوانی نے ملاقات کرکے انکی مزاج پرسی کی.

قبائلی رہنما میر ریاض حسین خان ہجوانی نے  کہا ہے کہ میں اللہ تعالی کا اور سربراہ جمالی اقوام میر ذوالفقار خان جمالی میر ...
16/09/2026

قبائلی رہنما میر ریاض حسین خان ہجوانی نے کہا ہے کہ میں اللہ تعالی کا اور سربراہ جمالی اقوام میر ذوالفقار خان جمالی میر حاجی قطب الدین خان جمالی اور دیگر خیر خواہ بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کل ہجوانی برادری کو جانی نقصان سے بچالیا سربراہ جمالی اقوام میر ذوالفقار خان جمالی بروقت موقع پر پہنچ کر دونوں برادری کو جانی نقصان سے بچایا میر ریاض حسین خان ہجوانی نے کہا کہ میں اپنی برادری کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ وہ قرآن پاک سید اور سردار و علاقائی معززین کا احترام کریں اور ایک اچھا قدم اٹھائیں ۔

حاجی محمد ایوب سمیجو کی وفات پر میر ریاض خان ہجوانی کا اظہارِ تعزیتسیاسی، سماجی و قبائلی رہنماء میر ریاض خان نے ایریگیشن...
29/08/2026

حاجی محمد ایوب سمیجو کی وفات پر میر ریاض خان ہجوانی کا اظہارِ تعزیت

سیاسی، سماجی و قبائلی رہنماء میر ریاض خان نے ایریگیشن کے سابق ایکسئین حاجی محمد ایوب سمیجو کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ حاجی محمد ایوب سمیجو ایک بااخلاق، ملنسار اور شائستہ شخصیت کے مالک تھے،
مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

ہجوانی ہاوّس اوستا محمد میں معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی کی جانب سے 14 اگست جشن آزادی کے پر وقار ...
13/08/2026

ہجوانی ہاوّس اوستا محمد میں معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی کی جانب سے 14 اگست جشن آزادی کے پر وقار دن کے سلسلے میں پروقار پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر میر ریاض حسین خان ہجوانی نے دودا خان جمالی بابا ہجوانی گل حسن ہجوانی صدام حسین ہجوانی بہروز ہجوانی شہروز ہجوانی کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا اور ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

13/08/2026

ہجوانی ہاوّس اوستا محمد میں معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی کی جانب سے 14 اگست جشن آزادی کے پر وقار دن کے سلسلے میں پروقار پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر میر ریاض حسین خان ہجوانی نے دودا خان جمالی بابا ہجوانی گل حسن ہجوانی صدام حسین ہجوانی بہروز ہجوانی شہروز ہجوانی کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا اور ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی کے ایم پی اے فنڈز سے منظور جان جمالی بنگلہ سے بلیک ٹاپ روڈ کا کام شروع...
07/06/2026

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی کے ایم پی اے فنڈز سے منظور جان جمالی بنگلہ سے بلیک ٹاپ روڈ کا کام شروع ہوچکا ہے اس موقع پر ایس ڈی او قیصر خان کھوسہ سب انجنیئر بابو جمیل چھلگری میر ریاض حسین خان ہجوانی اور ٹھیکیدار بابو بنگلزئی کام کا معائنہ کررہے ہیں اس موقع پر قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی نے صوبائی وزیر سردار زادہ فیصل خان جمالی کے ترقیاتی کاموں کو سرہاتے ہوئے کہا کہ اس روڈ کے کام سے عوام کو بہتر سفری سہولیات ملیں گی کیونکہ یہ روڈ کافی ٹائم سے خراب ہوچکا تھا.

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی کی ہجوانی ہاوّس آمد میر ریاض حسین خان ہجوانی سے ملاقات کی  ہونے والی م...
31/05/2026

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی کی ہجوانی ہاوّس آمد میر ریاض حسین خان ہجوانی سے ملاقات کی ہونے والی ملاقات میں علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ؐ

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک ❤️
27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک ❤️

Address

Hijwani House Usta Mohammad
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Riaz Hussain Hijwani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category