25/08/2026
واسا وہاڑی — ریونیو ٹیم کی گھر گھر بلز کی تقسیم 💧
واسا وہاڑی کی ریونیو ٹیم (Revenue Team) نے صارفین تک بلز کی گھر گھر تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔
واسا وہاڑی کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر سیوریج لائنوں کی صفائی، ڈی سلٹنگ، شکایات کے ازالے اور دیگر فیلڈ آپریشنز میں مصروفِ عمل ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ واسا بلز کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں تاکہ واسا وہاڑی کی سروسز کا یہ سلسلہ مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جا سکے۔
بروقت بل کی ادائیگی — بہتر سروسز کی ضمانت 💧
Deputy Commissioner Vehari PUNJAB WASA Housing Department Punjab