Musa Nikka Forum

  • Home
  • Musa Nikka Forum

Musa Nikka Forum Plantation ��

17/04/2025
روشن کل کی ضمانت – قبائلی بچیوں کی تعلیم ♥️
17/04/2025

روشن کل کی ضمانت – قبائلی بچیوں کی تعلیم ♥️

پشاور ۔ پشاور یونیورسٹی وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کےصدر حمید اللہ وزیر نے موسیٰ نیکہ ویلفیر ایسوسی ایشن کے صدر جناب زہر م...
11/12/2024

پشاور ۔
پشاور یونیورسٹی وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کےصدر حمید اللہ وزیر نے موسیٰ نیکہ ویلفیر ایسوسی ایشن کے صدر جناب زہر محمد وزیر کا دعوت نامہ موسیٰ نیکہ ویلفیر ایسوسی ایشن کے رابطہ سیکٹری ملک معراج وزیر کو دیں دیا ۔یاد رہے کہ وزیرستان سٹوڈنٹس سوسایٹی نے 20 دسمبر کو وزیرستان کلچر نائیٹ اینڈ ایوارڈ ڈیسٹربیوش سرمنی منتقد کیا جائے گا ۔

موسیٰ نیکہ ویلفیر ایسوسی ایشن کے رابطہ سیکٹری معراج وزیر نے وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر حمید وزیر کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام کے لئے پیسے دینے کا بھی اعلان کیا ۔

Zer Mohammad Wazir .

Officials of Musa Nikah Welfare Association are distributing seeds of various herbs at Malik Amir Muhammad's office toda...
04/08/2024

Officials of Musa Nikah Welfare Association are distributing seeds of various herbs at Malik Amir Muhammad's office today in connection with the Monsoon Plantation Campaign, which aims to create awareness and highlight the importance of a green environment.

دوبارہ کہتا ہوں کہ درخت لگائیں ماحول بچائیں۔ اپنے لیے اپنے بچوں کیلئے 🌳🙏🌴درخت لگائیں درخت بچاہیں نہ صرف اپنے لیۓبلکے چرن...
18/07/2024

دوبارہ کہتا ہوں کہ درخت لگائیں ماحول بچائیں۔ اپنے لیے اپنے بچوں کیلئے 🌳🙏🌴
درخت لگائیں
درخت بچاہیں
نہ صرف اپنے لیۓبلکے چرند اور پرند کے لیۓ بھی
اور
اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی
اپنے ہاتھوں سے لگایا ہوا ٹہنی کا درخت تیار دیکھ کر فخر محسوس کرکے گلے لگا رہا ہوں درخت لگاٸیں گرمی ہٹاٸیں۔
Miraj Wazir Malik









پشاور( پریس ریلیز)   موسیٰ نیکہ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے بڑوں کی بیٹھک!احمد زئی وزیر قبائل کے  نامور بیوروکریٹس،آفسران ،ق...
26/05/2024

پشاور( پریس ریلیز) موسیٰ نیکہ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے بڑوں کی بیٹھک!احمد زئی وزیر قبائل کے نامور بیوروکریٹس،آفسران ،قبائلی عمائدین نے شرکت کی ۔ میٹنگ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شام کو پشاور میں
سابق کسٹم کلکٹر حاجی ملک نصر اللہ خان کی میزبانی میں منعقد ہوئی۔موسیٰ نیکہ ویلفیئر ایسو سی ایشن کی لیڈرشپ نے رواں برس مارچ کے مہینے میں کا میاب ' شجر کاری مہم '' اور اسکول داخلہ مہم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ شجرکاری کیلئے لائحہ عمل پر غور کیا۔ تنظیم کے شرکاء نے موسیٰ نیکہ ویلفیئر کے دو اہم ترین آراکین جناب ملک نور الامین اور ڈرگ یونین کے صدر ،اور موسیٰ نیکہ کے روح رواں رحمت اللہ وزیر
کے شبانہ روز کاؤشوں کو سراہا اور ان کے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس اہم ترین میٹنگ میں ویلفیئر کے حوالے سے متعدد امور پر سیر حاصل بحث کی گئی۔
میٹنگ میں موسیٰ نیکہ ویلفیئر کے روح رواں ملک آمیر محمد خان وزیر، ملک نصر اللہ خان،ملک نور الرحمٰن ،ڈئیریکٹر نیشنل ہائی وے وزیر ذادہ ، لیکچرار ڈاکٹر سیف اللہ خان، حفیظ اللہ خان، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر چترال سردار علی وزیر ، حیات اللہ وزیر عرف خمینی وزیر، و دیگر نے شرکت کی۔ میٹینگ کے شرکاء نے کہا کہ ہم لوئر وزیرستان کے باشندوں کی فلاح و بہوبود کیلئے بلا تفریق کام کریں گے۔ عزم مصمم کے ساتھ نکلے ہیں ،عنقریب اہلیان وزیرستان کو ایک بڑا سر پرائز دیں گے۔

پشاور آج پشاور میں ملک نور الرحمن صاحب نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے ساتھ ملاقات کیا ۔ملاقات کے دوران ملک نور الرحمن صا...
07/05/2024

پشاور
آج پشاور میں ملک نور الرحمن صاحب نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے ساتھ ملاقات کیا ۔

ملاقات کے دوران ملک نور الرحمن صاحب نے جنوبی وزیرستان وانا کے مسئلے شئیر کئے گئے ۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ نے کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی وانا کے مسئلے حل کرینگے 👍

20/04/2024

موسیٰ نیکہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر جناب زرمحمد صاحب ختم نبوت کانفرنس کو خطاب کر رہا ہے 👍

وانا / جنوبی وزیرستان لوئر کے مقامی صحافی روشان خان گنگی خیل آج ڈیرہ اسماعیل خان میں کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ہی...
11/04/2024

وانا / جنوبی وزیرستان لوئر کے مقامی صحافی روشان خان گنگی خیل آج ڈیرہ اسماعیل خان میں کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ان کے ایک ہاتھ کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ ایکسیڈنٹ کے بعد مقامی لوگوں نے انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا اور عارضی ریلیف ملنے کے بعد ڈاکٹرز چند دنوں میں ان کے ہاتھ کا باقاعدہ آپریشن کریں گے۔ مقامی صحافی برادری نے سول انتظامیہ، عسکری قیادت اور منتخب نمائندوں سے ان کی بھر پور مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

Address


29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa Nikka Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share