Al Raji Corporation

Al Raji Corporation الراجی کارپوریشن

15/04/2026

الراجی کارپوریشن واڑی
ایم ڈی : حاجی قمر ذادہ
منیجر: سیدنواب خان
برانچ نمر 2

تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارکاللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، ہمیں...
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، ہمیں خوشیوں، امن اور برکتوں سے نوازے اور ہمارے دلوں کو محبت اور بھائی چارے سے بھر دے۔ امین🤲🤲
Qamar zada Owner al Raji corporation

06/03/2026

ہمیشہ کیطرح اس رمضان میں بھی الراجعی کارپوریشن کی جانب سے رمضان دسترخوان جاری ہے جہاں راہ چلتے مسافر اور غریب لوگوں کیلئے افطاری دی جاتی ہے۔۔۔
رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک 🤲 اللہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے۔سب بولیں أمین أمین🤲🤲

27/02/2026

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک, اللّٰہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے سب آمین بولیں 🤲🏻

24/02/2026

الراجی کارپوریشن واڑی
ایم ڈی : حاجی قمر ذادہ
منیجر: شاہد خان
برانچ نمر 1

24/02/2026

ہمیشہ کیطرح اس رمضان میں بھی الراجعی کارپوریشن کی جانب سے رمضان دسترخوان جاری ہے جہاں راہ چلتے مسافر اور غریب لوگوں کیلئے افطاری دی جاتی ہے

18/02/2026

الراجی کارپوریشن واڑی
ایم ڈی : حاجی قمر ذادہ
منیجر: 03030908323۔

Address

Warai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Raji Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category