Zouq food

Zouq food #ذوق ٹریڈرز
ہمارے ہاں مصالحہ جات اور جنرل سٹور کی تمام آئٹمز ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہیں رابطہ نمبر
03046929148 ..

ذوق فوڈ مصالحہ  جات20 روپے پیکنگ میں ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیںدرجن ریٹ ہول سیل ریٹ 180ٹوٹل سیل 240الحمدللہ بہترین کوالٹی...
12/04/2026

ذوق فوڈ مصالحہ جات20 روپے پیکنگ میں ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
درجن ریٹ ہول سیل ریٹ 180

ٹوٹل سیل 240
الحمدللہ بہترین کوالٹی اور بہترین کوانٹٹی میں موجود ہے
زیادہ مال اٹھانے والے کو اور ڈسکارڈ بھی کر دیا جائے گا
Whatsapp number
03046929148
food

04/03/2026
Pampers Bona papa GudduS 48M 42L 36850 per packMazeed maloomat or update k lie Follow the Zouq channel on WhatsApp:
01/12/2025

Pampers Bona papa
Guddu
S 48
M 42
L 36
850 per pack
Mazeed maloomat or update k lie
Follow the Zouq channel on WhatsApp:

ہر برینڈ کا شیمپو ساشہ پیک اور چھوٹی بڑی بوتل میں ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے
25/11/2025

ہر برینڈ کا شیمپو ساشہ پیک اور چھوٹی بڑی بوتل میں ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے

ہر قسم کی بلیچ کریم وائںنگ کریم ساشہ پیک جار اور ٹیوب میں ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے
25/11/2025

ہر قسم کی بلیچ کریم وائںنگ کریم ساشہ پیک جار اور ٹیوب میں ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے

ارجنٹ فیشل ساشہ پیک میں ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے
25/11/2025

ارجنٹ فیشل ساشہ پیک میں ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے

25/11/2025

Jo khawteen ghr baithe kam krna chahti hn daily update k lie group join kren

25/11/2025

ایک بھائی نے کاروبار سے متعلقہ بہت اہم سوال کیا سوال یہ تھا کہ
جب ایک گاہک شاپ پر آتا ہے اور کوئی چیز خریدتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ کا ریٹ زیادہ ہے تو گاہک کو یہ کہنا درست ہے کہ ہمارا یہی ریٹ ہے جہاں سے کم ریٹ پر ملتا ہے وہاں سے لے لو
تو اس کا جواب یہ ہے کہ
یہ بالکل بھی درست اور مناسب نہیں
اگر وہ آپ کی قیمت خرید سے بھی کم بتا رہا ہے
تو اس کی 3 وجوہات ہو سکتی ہیں
یا تو وہ جھوٹ بول رہا ہے یا پھر آپ کی ہول سیل خریداری ناقص ہے مطلب غلط جگہ سے زیادہ قیمت میں خرید رہے ہیں یا پھر دوسری پارٹی نقصان میں قیمت بتا رہی ہے ہو سکتا ہے کہ ان کے پاس پہلے کا اسٹاک موجود ہو
یا پھر آپ کا کسٹمر بالکل درست بول رہا ہے
اور آپ ضرورت سے زیادہ منافع لینے کی کوشش کر رہے ہیں
اس کے علاوہ اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں لیکن آپ کے لیے ضروری ہے کہ وجہ جاننا وجہ ضرور معلوم کریں
کسٹمر کو کسی بھی صورت میں چلتا نہ کریں
اپنی سیل ڈیلنگ مزید بہتر بنائیں اور اسے قائل کرنے کی کوشش کریں
ایک اور بات یاد رکھیں موبائل کی وجہ سے اکثر اوقات ہم کسٹمر کو جلد از جلد ٹال دینا چاہتے ہیں کسٹمر کو پورا کوالٹی ٹائم دیں کیوں کہ پیسہ ادھر سے آنا ہے موبائل سے نہیں

25/11/2025

آج ہی اپنا کاروبار شروع کیجۓ
اپنی معاشی زندگی کو بہتر بنائیں
تفصیل نیچے دی گئی ہے..

ہماری پروڈکٹس #ذوق ہر گھر اور ہر کریانہ سٹور کی ضرورت ہیں۔۔۔
تمام پروڈکٹس 20 روپے کی سیل پرائس میں ہیں.
ریٹ:Rate
ایک پیکٹ (24 ساشے والا) آپ ہم س160ئ روپے کی قیمت میں خرید کر مارکیٹ میں180 سے 190 روپے تک آسانی سے کریانہ سٹورز پر سیل کرسکتے ہیں۔۔
ایک پیکٹ کی دکاندار کی سیل 240 روپے ہے۔۔
مال کی پیکنگ، معیار اور مقدار کی ضمانت کے ساتھ ۔۔۔
آپ ہم سے مال خرید کر آگے کریانہ سٹورز پر سیل کریں
اوربہترین منافع کمائیں۔
مزید معلومات کے لیے 03046929148 پر رابطہ کریں

23/11/2025

عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں، آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کے جائیں گے۔

Address

Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zouq food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zouq food:

Share