Deen e islam

Deen e islam Naseer Ahmed

01/05/2026

قرآن کریم میں جو وسیلہ کا ذکر ھے اس کا مفہوم کیا ھے ۔

29/04/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی شفاعت کی تمنّا ۔

27/04/2026

نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمۃ اللہ کی توحید ۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین.

24/04/2026

18/03/2026
08/05/2025

شہادت امام حسن علیہ السلام کا واقعہ ゚

08/05/2025

بدعت کی تعریف ۔ بہترین بیان ۔ ゚

02/05/2025

حضرت عمر فاروق کے اسلام قبول کرنے کے واقعہ کی حقیقت ゚

....ڈاکٹرز یا قصائی ......یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹرا ساؤنڈ ہوتا ہے....اوراگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بت...
26/04/2025

....ڈاکٹرز یا قصائی ......یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹرا ساؤنڈ ہوتا ہے....اور

اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے.

اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔کسی
قسم کی دوائی نہیں دی جاتی،عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے.اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے.نه ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے.اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے.تاکہ
بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔بچے
کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے.اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔پہلے
دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے...اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔

پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے.اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے.که آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے،اس
کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے،آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔99% ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔ڈیلیوری اور بعد میں کلو گرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں...ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی.اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔نارمل ڈیلیوری میں تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے.آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے.بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے،.صرف پیسہ چاہئیے
ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے... اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کہ صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں
مریض، انسانیت، دین ، اخلاقیات نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔.....سب میری بات سے متفق ہیں۔

23/04/2025

رب سے معافی مانگنے کا بہترین وقت تہجد کا وقت ہے ۔ ゚

Address

Zafarwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen e islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share