Zhob Time

Zhob Time __________ZHOB __________
ہر _____ خبر _____ سے ______باخبر
___________TIME___________

24/07/2026
گرینڈ الائنس کے اعلامیے کے مطابق 11 جون اور 12 جون کو تمام ادارے بند رہینگے۔
10/06/2026

گرینڈ الائنس کے اعلامیے کے مطابق 11 جون اور 12 جون کو تمام ادارے بند رہینگے۔

ژوب: ملک خالد حسن پمپ، سگہ قبرستان کے قریب مین واٹر پائپ لائن ٹوٹ گئی ہے، جس کے باعث شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے ...
03/06/2026

ژوب: ملک خالد حسن پمپ، سگہ قبرستان کے قریب مین واٹر پائپ لائن ٹوٹ گئی ہے، جس کے باعث شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ہنگامی بنیادوں پر مرمت کا مطالبہ کیا جاتا ہے تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

30/05/2026

یہ مناظر ژوب/شیرانی کے سلیازئی نامی پکنک پوائنٹ کے ہیں تاحد نگاہ انسانوں کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر ، ژوب شیرانی اور نزدیکی دیگر اضلاع کے علاوہ پختونخوا کے ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان سے بھی کثیر تعداد میں لوگ عید کی خوشیاں دوبالا کرنے یہاں کا رخ کرتے ہیں
silyazai 2026

بھارت: تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی وجے نے شراب پر پابندی لگادی ، 700 سو سے  زائد  دوکانیں بند
12/05/2026

بھارت: تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی وجے نے شراب پر پابندی لگادی ، 700 سو سے زائد دوکانیں بند

عمران خان کا جیل میں 1006 دن مکمل ہوگئے پارٹی رہا کروانے میں مکمل ناکام رہی اپوزیشن لیڈر اور وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی بھی ع...
07/05/2026

عمران خان کا جیل میں 1006 دن مکمل ہوگئے پارٹی رہا کروانے میں مکمل ناکام رہی اپوزیشن لیڈر اور وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی بھی عمران خان کی رہائی میں ناکام۔

چونکہ قمری کیلنڈر شمسی سال سے تقریباً 11 دن چھوٹا ہوتا ہے، اس لیے سال 2039 کو منفرد سمجھا جا رہا ہے، جس میں ایک ہی 365 د...
05/05/2026

چونکہ قمری کیلنڈر شمسی سال سے تقریباً 11 دن چھوٹا ہوتا ہے، اس لیے سال 2039 کو منفرد سمجھا جا رہا ہے، جس میں ایک ہی 365 دن کے عرصے میں تین عیدیں اور دو حج کے موسم آنے کی توقع ہے۔ یہ نایاب ترتیب قمری اور شمسی نظاموں کے درمیان وقت کے ساتھ پیدا ہونے والے فرق کی وجہ سے ہوتی ہے۔

اعلانِ دستبرداری: یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور عوامی طور پر دستیاب رپورٹس پر مبنی ہے۔ تصویر مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائی گئی ہے اور صرف حوالہ کے لیے ہے۔

#عید #حج #2039 #فلکیات

ژوب ڈگری کالج 10000 ہزار اور کسی سے 8000 دس ہزار روپے لے رہے داخلے وغیرہ کیلئے جیسے یہ کوئی پرائیویٹ ادارہ ہو.,اتنے روپے...
17/04/2026

ژوب ڈگری کالج 10000 ہزار اور کسی سے 8000 دس ہزار روپے لے رہے داخلے وغیرہ کیلئے جیسے یہ کوئی پرائیویٹ ادارہ ہو.,اتنے روپے سٹوڈنٹس سے وصول کرنا ناجائز منافع خوری ہے

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category