سیراج الحق دیروSiraj ulhaq dirve

سیراج الحق دیروSiraj ulhaq dirve منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر

26/09/2026
24/09/2026

جان بټ
شيخ القرآن إمام محمد طاهر الفنجفيري رحمه الله هغه مسلمان شوی انګرېز شاګرد جان بټ ، چې روستو ورله افريديانو کور سوځولی وو، او بيا يي بندي کړي وو او ورته يي ويل چې دا اقرار اوکړه چې پنچپيريان د انګرېزانو نه روپۍ اخلي.
وس په انګلستان کې ژوند کوي.
او دا هم وايي چې څنګه ما شيخ القرآن ته ويلي وو هغه شان دعوت نشم کولی.
دا يي د بي بي سي پښتو سره تازه مرکه ده.
پوره ويډيو کمنټ کي 👇

21/09/2026

✅الفجرٹسٹ مسابقہ✅

دین سے دوری کا انجام۔۔۔۔۔۔یہ ان بچوں کی آخری تصویر ہے اور یہ تصویر ان کے سنگدل اور بدبخت باپ نے خود لی تھی واقعہ کچھ یوں...
20/09/2026

دین سے دوری کا انجام۔۔۔۔۔۔

یہ ان بچوں کی آخری تصویر ہے اور یہ تصویر ان کے سنگدل اور بدبخت باپ نے خود لی تھی واقعہ کچھ یوں ہے کہ ذیشان نامی ان کا والد اپنی بیوی سے لڑائی رہتی تھی اور میاں بیوی کے معاملات کافی عرصے سے خراب تھے اسی لڑائی میں کل والد نے بچوں کو اپنے ساتھ لیا انہیں کھلایا پلایا تیار کیا اور تیار کر کے گھمانے کے بہانے نہر پر لے گیا وہاں پر جا کر ان کی یہ تصویر لی اور اس کے بعد اس بدبخت اور ظالم انسان نے ان بچوں کو نہر میں پھینک دیا واقعہ تقریباً رات 9 بجے پیش آیا دینہ سے تعلق رکھنے والا ڈھوک صوبیدار کے سنگدل باپ نے رات کی تاریکی میں نو اور دس بجے کے درمیان کیری ڈبے میں تین بچوں کو نہر میں پھینکے کر اپنی بیوی کو ویوڈیو بیان جاری کرتے ہوئے بچوں کی اطلاع دی میں نے بچوں کو ق،تل کر دیا ہے آپ اپنی زندگی بسر کرو میں اپنی زندگی بسر کروں گا ۔۔
ویڈیو بیان جاری کرنے کے بعد منگلا کینٹ پنجاب میں صبح نو بچے کے قریب گرفتاری دے دی ۔۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور غوطہ خور نہر پر پہنچ گئے ہیں
میاں بیوی میں ناچاقی کی وجہ سے عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا تھا جس پر کم عمر بچے قانون کے مطابق جب تک نابالغ ہیں اپنی ماں کے ساتھ رہیں گے مگر والد کی ضد اور خواہش تھی بچے میرے پاس رہیں اسی جنگ میں بدبخت باپ نے تیسرا راستہ اختیار کیا اور بچوں کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا اس کے بعد ان کو تیار کرکے گھمانے کے بہانے نہر پر لے گیا وہاں اس نے ان بچوں کو نہر میں پھینک دیا اس کے بعد اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس کے اوپر بچوں کی یہ تصویر لگائی اور نیچے لکھ دیا ائی مس یو پھر اپنی بیوی کو کال کی اور اسے بتایا کہ میں نے بچوں کو نہر میں پھینک دیا ہے اب تم اپنی زندگی جیوں میں اپنی زندگی جیو یہ کہے کر پولیس تھانے چلا گیا اور جا کر اپنی گرفتاری دے دی اس کمبخت اور بدبخت باپ کی تصویر نیچے کمنٹ بکس میں موجود ہے آپ دیکھ لیجئے گا اور آپ اس واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں کمنٹس کر کے بتائیے گا آخر ان بچوں کا قصور کیا ہے پاکستان میں بچے محفوظ کیوں نہیں ہیں آخر کون سا ایسا قانون بنے کہ جو بچے محفوظ ہو جائیں آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں کمنٹس میں بتائے گا۔۔۔۔
مفتی ارشاد احمد شامزئ ((منقول))

Address

Temryuk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیراج الحق دیروSiraj ulhaq dirve posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category