mr.skills with anayat

mr.skills with anayat My name is Anayat Hasan and my page name is mr.skills with anayat I share information video

21/07/2026

اپنوں کے دیے ہوئے دکھ اور تکلیفیں برداشت سے باہر ہوتے ہیں۔۔کیا ایسا ہی ہے ۔۔۔؟؟

18/07/2026

کوشش کریں دوسروں کے چہرے پہ مسکراہٹیں بکھیریں اور اپنی دعاؤں میں دوسروں کو یاد رکھیں

16/07/2026

لوگوں کی پرواہ کیے بغیر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ اگے اپنی عزت بنائیں جس سے اپ کو کچھ فائدہ بھی ہو

15/07/2026

اپنوں کا خیال رکھیں لیکن اپنوں سے اپنا خیال بھی رکھیں

15/07/2026

ہمیشہ اپنی سوچ کو مثبت رکھیں اپ کی راہ اسان ہوتی چلی جائیں گی

13/07/2026

جب تمہیں کچھ سمجھ نہ ائے تو سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دو وہ بہتر کارساز ہے

12/07/2026

اکثر لوگ اپنی اوقات بھول جاتے ہیں

12/07/2026

ہمیشہ سچ بول کر اچھے رشتوں کی یاد رکھیں

10/07/2026

اپنے قریبی لوگوں پر بھروسہ سوچ سمجھ کے کیجیے

08/07/2026

اللہ سب پریشانی حل کر دے گا بس ایک مرتبہ اس کی طرف رجوع کرو

Address

Islamabad
Dammam
32210

Telephone

+923142962972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mr.skills with anayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mr.skills with anayat:

Shortcuts

Share