MNazakat

MNazakat Pardas

یا اللہ کشمیر کی اور کشمیر کی عوام کی مدد فرما ظالموں کو نست نابود فرما🤲🤲🤲 شہید یا غازی............ اوسامہ ایک پڑھا لکھا...
01/08/2026

یا اللہ کشمیر کی اور کشمیر کی عوام کی مدد فرما ظالموں کو نست نابود فرما🤲🤲🤲
شہید یا غازی............ اوسامہ ایک پڑھا لکھا نوجوان تھا اور نظام کو پڑھے لکھے لوگوں سے اور تعلیم سے خوف آتا ہے.......

27/07/2026

آج راولا کوٹ میں شدید فائرنگ اور شیلنگ ہو رہی ہے اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحبِوں غور کرنے والی بات ہے سستی بجلی اٹا صحت کارڈ وغیرہ وغیرہ یہ صرف راولا کوٹ اور مظف...
21/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحبِوں غور کرنے والی بات ہے سستی بجلی اٹا صحت کارڈ وغیرہ وغیرہ یہ صرف راولا کوٹ اور مظفراباد والوں کے لیے ہے نہیں پوری کشمیر کا حق بھی ہے اور فائدہ بھی یہ وقت نہیں سیاست دانوں کے پیچھے بھاگنے کا الیکشن سے بائیکاٹ کرنا چاہیے اگر پھر بھی حق سمجھتے ہیں اپنے ووٹ دینے کا تو کسی آزاد امیدوار کا انتخاب کریں ان سیاستدانوں کے چہرے سب لوگوں نے دیکھ لیے جو ہمارے نوجوانوں کو سرعام سٹیٹ فائر مارے گئے دوسرا نمبر اپ کا ہمارا ہو سکتا ہے اتنا سب جاننے کے باوجود بھی سیاست دانوں کے پیچھے فوٹو ٹوٹی نلکے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے زہر کھا کر دھوپ میں سونے کے مترادف ہیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو اپنی قیمتی رائے سے اگاہ کرنا
اپ کا بھائی سردار محمد نزاکت سعودی عرب جدہ

سیاستدان ہمارے لیے لڑتے لڑتے ارب پتی بن گئےہم سیاستدانوں کیلیے لڑتے لڑتے اچھے دوست اور رشتہ دار کھوبیٹھے ...,,???????سچ ...
20/07/2026

سیاستدان ہمارے لیے لڑتے لڑتے ارب پتی بن گئے

ہم سیاستدانوں کیلیے لڑتے لڑتے اچھے دوست اور رشتہ دار کھوبیٹھے ...,,???????

سچ مگر تلخ حقیقت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزشتہ دنوں نکیال کی معروف شخصیت ملک عاشق صاحب ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ اللہ تع...
15/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ دنوں نکیال کی معروف شخصیت ملک عاشق صاحب ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین
یہاں ایک اہم سوال ضرور اٹھتا ہے۔ گزشتہ دنوں سلون پٹوچھی، نکیال سے تعلق رکھنے والے نوجوان ملک رحیم سبحانی کوٹلی فورسز کی فائرنگ سے گولی لگی تھی۔ اس وقت یہ تمام سہولت کار کہاں تھے ؟ نہ کسی نے پریس کانفرنس کی، نہ مذمتی بیان دیا،
کیا ملک رحیم سبحانی انسان نہیں تھا؟ کیا وہ نکیال کا شہری نہیں تھا؟ یا پھر اس وقت آپ کے سیاسی مفادات وابستہ نہیں تھے؟
ایک بات کلیر ہو گئی ہے ایک کا قتل سیاست دانوں نے کیا اور دوسرے کا قتل ریاست نے کیا تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے اپنی اپنی رائے سے نوازیں مہربانی
منجانب سردار محمد نزاکت جدہ سعودیہ

کشمیری صرف امن چاہتے ہیں ۔۔اللہ پاک سبکو اپنے حفظ امان میں رکھے ۔۔آمین یا رب العالمین
13/07/2026

کشمیری صرف امن چاہتے ہیں ۔۔اللہ پاک سبکو اپنے حفظ امان میں رکھے ۔۔آمین یا رب العالمین

06/06/2026

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNazakat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MNazakat:

Shortcuts

Share

Category