AZAD GHOTKi

AZAD GHOTKi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AZAD GHOTKi, Grocers, Jeddah.

12/08/2026

دو دن سے مسلسل پوسٹ دیکھ رہا تھا۔ آج اس ماں کا انٹرویو دیکھ کے آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے۔

سنگل مدر تھی۔ بیٹی کو خالہ کے پاس چھوڑ کے جاب کرتی تھی۔ بقول خالہ کے ان کا رشتے دار جو کہ سترہ اٹھارہ سال کا تھا، ایزل کو اکثر چیز دلانے باہر لے جایا کرتا تھا۔ وہ اس دن لے کے گیا اور پچیس منٹ کے بعد واپس لایا۔ خالہ سمجھی کہ شاید بچی سو رہی ہے، لیکن بچی بے ہوش تھی۔ پھر ماں کے آنے کے بعد بچی کی وہی حالت تھی۔ کیونکہ بچی چھوٹی تھی تو اپنا درد سمجھا نہیں پا رہی تھی ۔ اس نے اسی حالت میں الٹی کی لکھ کے دے دیا۔ ORS تو ماں نیچے کلینک لے گئی اور ڈاکٹر نے پھر جب ماں خود سونے لگی تو بیٹی کا پیمپر چینج کرتے وقت دیکھا، نچلا حصہ پھٹا ہوا تھا۔ وہ فوراً سر سید بھاگی۔ وہاں ڈاکٹر نے کہا کہ بچی کی ہارٹ بیٹ ہے پر سانس نہیں ہے۔ ماں کا دیا ہے، آپ آکسیجن لگائیں۔ CPR کہنا کہ میں نے کہا کہ میں نے پر انہوں نے کہا کہ آپ جناح جائیں۔

رکشے میں ماں جناح جا رہی تھی کہ راستے میں بچی نے اپنی آخری سانسیں لیں اور مما کہہ کے اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔

ایسی درندوں کو ایسی عبرتناک اور سخت سزا ملنی چاہیے کہ دوبارہ کوئی شخص کسی معصوم بچے کی طرف بری نظر سے دیکھنے سے پہلے بھی سو بار سوچے۔ #😭😭😭😭😭😭

04/08/2026
13/07/2026

✌️⚔️🥷🦅

25/06/2026

Line's 🥹💯

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZAD GHOTKi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category