Sunny804

Sunny804 Public Figure

26/05/2026

Do u agree ?

26/05/2026
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔اے اللّٰہ ک...
24/05/2026

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔

اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌸♥

اس بار خطبہ حج یہ سادہ سے دکھنے والے بابا جی دیں گے۔ اس مردِ قلندر کا نام شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی ہے۔ آپ نے مسجد نب...
24/05/2026

اس بار خطبہ حج یہ سادہ سے دکھنے والے بابا جی دیں گے۔ اس مردِ قلندر کا نام شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی ہے۔ آپ نے مسجد نبوی شریف میں اکثر ان کے پیچھے نمازیں ادا کی ہوں گی۔ شیخ علی بن عبدالرحمن الحزیفی کا تقویٰ، طہارت، سادگی اور نیک طبیعت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ شیخ اس عمر میں بھی مسجد نبوی شریف کی امامت اس خشوع و خضوع سے کرتے ہیں، کہ ان کے پیچھے مقتدی کو دلی سکون اور ذہنی اطمینان پہنچتا ہے۔اور عشق صحابہ و اہلبیت شیخ حذیفی میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔
الله تعالیٰ تمام حجاج کرام کے حج کو مقبول فرمائے اور شیخ کی زندگی میں برکتیں عطاء فرمائے ہمیں بھی اپنی گھر کی زیارت نصیب فرمائے ۔ آمین

23/05/2026

Life in Saudi Arabia

22/05/2026

21/05/2026

منی خیموں کا شہررات کا منظر
18/05/2026

منی خیموں کا شہر
رات کا منظر

دمشق ایک ایسی عظیم اور تاریخی شہر ہے کہ ایک زمانے میں اسپین، پرتگال، جنوبی فرانس، ایران (قدیم فارس)، وسطی ایشیا، چین، ان...
11/05/2026

دمشق ایک ایسی عظیم اور تاریخی شہر ہے کہ ایک زمانے میں اسپین، پرتگال، جنوبی فرانس، ایران (قدیم فارس)، وسطی ایشیا، چین، اناطولیہ، مصر اور پورا شمالی افریقہ یہ سب ایک ہی سلطنت کے علاقے تھے، اور اس عظیم سلطنت کا مرکز دمشق تھا۔
یہ وہ دور تھا جب دنیا کا ایک بڑا حصہ ایک ہی حکومت کے تحت تھا، اور اس کی دارالحکومت دمشق تھی۔ خاص طور پر خلافتِ بنو امیہ (661ء – 750ء) کے زمانے میں دمشق کو عالمی سیاسی، فوجی اور تہذیبی مرکز کی حیثیت حاصل تھی۔
دمشق کی تاریخ اس سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دنیا کے قدیم ترین آباد شہروں میں سے ایک ہے، جس کی تاریخ تقریباً 3000 قبل مسیح یا اس سے بھی پہلے تک جاتی ہے۔ یہ شہر قدیم آرامی تہذیب کا بھی مرکز رہا، جہاں سے ایک عظیم ثقافتی اور لسانی ورثہ پروان چڑھا۔
خلافتِ بنو امیہ کے دور میں، دمشق سے نکلنے والی حکومت کی سرحدیں مشرق میں چین کے قریب علاقوں تک اور مغرب میں اندلس (اسپین) اور جنوبی فرانس تک پھیل چکی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی بنو امیہ کے آثار ہمیں اس وسیع سلطنت کی داستان سناتے ہیں، چاہے وہ ایشیا کے کنارے ہوں یا یورپ کے مغربی علاقے۔
دمشق نہ صرف ایک سیاسی دارالحکومت رہی بلکہ علم، فن، تعمیرات اور تہذیب کا بھی مرکز رہی۔ بہت کم شہر ایسے ہیں جو اس کے تاریخی جلال اور عظمت کا مقابلہ کر سکیں۔
دمشق صرف ایک شہر نہیں، بلکہ ہزاروں سال پر محیط تاریخ، تہذیبوں کا سنگم، اور اسلامی خلافت کا ایک سنہرا باب ہے۔ جو آج بھی اپنی عظمت کی گواہی دیتا ہے۔

Address

Lahore
0423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunny804:

Share