ZAHIR TG

ZAHIR TG تورغر کے ہر خبر کے لیے ہمارا پیج کو فالو کریں
جتنے بھی ہمارے تورغرکے غیور بھائی ہے وہ پیج کو لازمی فالو کریں اور سپورٹ کریں
(4)

08/09/2026

لو دیکھ لے ان لوگوں کی بدمعاشی اب عوام پہ اب عوام کچھ کر سکتا ہے اور میڈیا خاموش ہے ابھی

06/09/2026

دوسروں پہ تنقید کرنے والے پٹواریوں

06/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پڑوسی صوبے کے خلاف زہر آلود بیان - کے پی کے اور پنجاب میں نفرت کی دیوار کھڑی کرنے کی سازش؟

05/09/2026

---

عنوان: گیٹو روڈ تورغر پر افسوسناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

ضلع تورغر (نامہ نگار) - کل ضلع تورغر کے علاقہ گیٹو روڈ پر ایک افسوسناک روڈ حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق روڈ کی خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

افسوسناک بات یہ ہے کہ ضلع تورغر میں بڑا ہسپتال اور ایمرجنسی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے شدید زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

علاقہ مکینوں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گیٹو روڈ کی فوری مرمت کی جائے اور ضلع تورغر میں صحت کی سہولیات بہتر کی جائیں تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

🏏🔥 تورغر سے انگلینڈ تک — عبدالقادر کا شاندار جلوہ! 🇵🇰❤️خیبر پختونخوا کے پسماندہ  علاقے ضلع تورغر سے تعلق رکھنے والے پاکس...
04/09/2026

🏏🔥 تورغر سے انگلینڈ تک — عبدالقادر کا شاندار جلوہ! 🇵🇰❤️

خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقے ضلع تورغر سے تعلق رکھنے والے پاکستان انڈر-19 کے نوجوان کھلاڑی عبدالقادر نے آج انگلینڈ انڈر-19 کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ 👏🔥

💥 54 گیندوں پر 65 رنز
🏏 10 چوکے | 2 چھکے

عبدالقادر کی جارحانہ اور پُراعتماد اننگز نے ثابت کر دیا کہ ٹیلنٹ کسی علاقے کا محتاج نہیں ہوتا۔ 🌟

تورغر کی مٹی سے نکل کر عالمی کرکٹ کے میدان تک پہنچنے والا یہ نوجوان یقیناً پاکستان کرکٹ کے مستقبل کی ایک خوبصورت امید ہے۔ 🇵🇰🏏

❤️ عبدالقادر کے لیے ایک دل ضرور بنتا ہے! 👏🔥

ہری پور، تورغر، بونیر اور صوابی کو ملانے والی اہم شاہراہ تباہ حالی کا شکارتورغر: ہری پور، تورغر، بونیر اور صوابی کے اضلا...
04/09/2026

ہری پور، تورغر، بونیر اور صوابی کو ملانے والی اہم شاہراہ تباہ حالی کا شکار

تورغر: ہری پور، تورغر، بونیر اور صوابی کے اضلاع کو آپس میں ملانے والی اہم شاہراہ شدید خستہ حالی کا شکار ہے، جس کے باعث روزانہ سفر کرنے والے شہریوں، ٹرانسپورٹرز اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق سڑک کئی مقامات پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور اس کی موجودہ حالت میں سفر کرنا نہ صرف مشکل بلکہ وقت طلب بھی بن چکا ہے۔ عوام نے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شاہراہ کی موجودہ صورتحال کا فوری نوٹس لے کر تعمیر و مرمت کا عملی کام شروع کیا جائے۔

دوسری جانب عوام کا کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل بابر نواز خان کی جانب سے اس سڑک کی تعمیر کے حوالے سے بڑے دعوے اور وعدے کیے گئے تھے اور کہا گیا تھا کہ کامیابی کی صورت میں سڑک کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، تاہم عوام کے مطابق تاحال اس حوالے سے کوئی خاطر خواہ عملی پیش رفت نظر نہیں آرہی۔

عوام کا کہنا ہے کہ انہیں نعروں، دعووں اور وعدوں کے بجائے سڑک کی تعمیر کی صورت میں عملی کام چاہیے۔ حکومت اور منتخب نمائندے اس اہم شاہراہ کی تعمیر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں تاکہ چاروں اضلاع کے عوام کو درپیش سفری مشکلات کا خاتمہ ہوسکے۔

04/09/2026

حافظ صاحب نے 314 پہ دھرنا شروع کیا تھا 346 پہ ختم کیا وا وا

03/09/2026

تورعر 😭💔 افسوس چمچو تہ دی ڈالئ #تورغر @

02/09/2026

تورعر ایم پی اے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگیا

02/09/2026

مدینہ شریف میں نوکری کا جھانسہ دے کر 700-800 ریال لوٹنے والا فراڈیہ
بے روزگاروں کے خون پسینے کی کمائی کھانے والا مدینہ کے نام پر فراڈ کرنے والا صوفیان
ہوشیار رہیں! مدینہ پاک کے نام پر ابوبکر نامی شخص غریبوں سے پیسے لے کر نمبر بلاک کر دیتا ہے

Address

+92 300 78611 55
Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAHIR TG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAHIR TG:

Shortcuts

Share

Category