03/02/2026
یا اللہ!♥️
اس شبِ برات پر🥰
ہمارے دل صاف کر دے،
گناہ معاف فرما،🤲
ہمیں صرف معاف کرنے والا نہیں
بلکہ معافی کے بعد دل صاف رکھنے والا بنا،
اور آنے والی زندگی🤲
اپنی رضا کے مطابق لکھ دے۔🤲
آمین 🤲
شب برات مبارک 🌹